تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِمَم" کے متعقلہ نتائج

قِمَم

अस्त्री –‘कुम्मः’ का बहु., चोटियाँ, उँचाइयाँ।

قُم

۱. اُٹھ کھڑا ہو ، اُٹھ بیٹھ ؛ جی اُٹھ ، کلمہ قُم باِذْنِ اللہ کا پہلا لفظ ( حضرت عیسیٰ السلام مُردے کو زندہ کرتے وقت یہ کلمہ کہا کرتے تھے یعنی اللہ کے حکم سے کھڑا ہوجا ) .

قَم

قبلِ مسیح ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے کا دور یا زمانہ .

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قَدَم

گھوڑے کی ایک چال جس میں سوار کو جھولے کا لطف آجاتا ہے

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

قَلَم

کسی پودے کی ہری شاخ جو نیا پودا پیدا کرنے کے لیے درخت سے کاٹ کو زمین میں لگائی جائے .

قُمامَہ

कूड़ा-करकट जो घर झाड़ने से निकले, मनुष्यों का दल।

کَمامَہ

پھول کا بیرونی (عموماً سبز پتّیوں کا) گھیرا .

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

قَد

انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی

قَوْم

آدمیوں کا گروہ، جماعت

قَا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں (یہ اصل میں عربی قاقا کا مخفف ہے عربی لغت میں اس کے معنی عراقی کوّے کی آواز کے آتے ہیں جس کی آواز ہندوستان کے پہاڑی کوؤں سے نہایت مشابہ ہے)

قَے

اُبکائی کے ساتھ کھایا ہوا اگل جانا، الٹی، استفراغ، طبیعت کی مالش کے بعد غذا وغیرہ کا پیٹ سے من٘ھ کے راستے باہر نکلنا

قُو

وہ آواز جو کبوتر باز کبوتر اُڑاتے وقت نکالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قِمَم کے معانیدیکھیے

قِمَم

qimam•क़िमम

क़िमम के हिंदी अर्थ

  • अस्त्री –‘कुम्मः’ का बहु., चोटियाँ, उँचाइयाँ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِمَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِمَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone