تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاع" کے متعقلہ نتائج

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قاہ

आज्ञाकारिता, फ़र्माबरदारी।

کَہا

(پورب) کیا.

کَہہ

۔(ف۔ بالفتح کاہ کا مخفف) دیکھو کہربا۔

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

کاہ

کٹی ہوئی سُوکھی گھاس، گھاس پھوس، تِنکا

قاعِدَہ

اصول

قاعِدَگی

قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

قاعِدا

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

قاعد

بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا (مجازاً) جو بیٹھ کر نماز پڑھے

قاعِف

बहुत ही कड़ी वर्षा, सख्त बारिश ।

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قاع کے معانیدیکھیے

قاع

qaa'•क़ा'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں (یہ اصل میں عربی قاقا کا مخفف ہے عربی لغت میں اس کے معنی عراقی کوّے کی آواز کے آتے ہیں جس کی آواز ہندوستان کے پہاڑی کوؤں سے نہایت مشابہ ہے)

کا

(قواعد) اضافت کے تمام معانی میں مستعمل ہے جیسے: یونیورسٹی کا کتب خانہ، سونے کا گلاس، کراچی کا باشندہ، چار دن کی بات، حنا کا عطر، ایک بوری کا بوجھ، دودھ کا پیالہ، جمعرات کا دن، ایک روپیہ کا قلم، شیر کا پنجہ (بطور تشبیہہ) دل کا کنول (بطور استعارہ)، ہمارا شہر، قیامت کا سماں، پہاڑی کا پتھر، پنڈلی کا گوشت

Urdu meaning of qaa'

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchii chau.Dii zamiin jis kii satah baraabar bhii ho

English meaning of qaa'

Noun, Masculine

  • the level ground, a plain, a desert

क़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँबी-चौड़ी ज़मीन जो समतल भी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone