تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوہِن" کے متعقلہ نتائج

قَوہِن

کاہن ، یہودی عالم جو پیشن گوئیاں کرتا ہے.

کُواں

اصل تلفظ کُن٘واں ہے، گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کَوائِن

رک : کائنہ ، کائنات.

کُواں کھودْنا

رک : کُنْواں کھودْنا.

کُواں بیچا ہے ، کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

بہانہ تراشی یا دھوکا دینے کے لیے جب کوئی چال چلی جائے تو کہتے ہیں ، چیز دے دی جائے اور فائدہ نہ اٹھانے دیا جائے نیز رک : کُوا بیچا ہے کوئے کا پانی نہیں بیچا.

کَوانا

برّانا، بکنا، بہکنا، کنایۃً: بدحواس ہو جانا، گھبرا جانا

کوہْنی

کہنی (مع تحتی الفاظ)

کوہْنی مارنا

رک : کہنی مارنا

کوہْنی دار

رک : ’’کہنی دار‘‘

کوہْنی چَلانا

رک : کہنی چلانا

کوہْنی دار ہَتّھی

مڑا ہوا دستہ ، خمیدہ دستہ

کوہْنی دار کُرْسی

رک : کہنی دار کرسی

کوہْنی دار ہَتّی

مڑا ہوا دستہ ، خمیدہ دستہ

قَوانِین

قاعدے، ضابطے، آئین، دستور

کوانتی

جنگ کا دیوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوہِن کے معانیدیکھیے

قَوہِن

qauhin•क़ौहिन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قَوہِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاہن ، یہودی عالم جو پیشن گوئیاں کرتا ہے.

Urdu meaning of qauhin

  • Roman
  • Urdu

  • kaahin, yahuudii aalim jo paishan go.iiaa.n kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوہِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوہِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone