تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُواں" کے متعقلہ نتائج

کُواں

اصل تلفظ کُن٘واں ہے، گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کُواں کھودْنا

رک : کُنْواں کھودْنا.

کُواں بیچا ہے ، کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

بہانہ تراشی یا دھوکا دینے کے لیے جب کوئی چال چلی جائے تو کہتے ہیں ، چیز دے دی جائے اور فائدہ نہ اٹھانے دیا جائے نیز رک : کُوا بیچا ہے کوئے کا پانی نہیں بیچا.

نَل دار کُواں

رک : نل کنواں (Tube Well) ۔

آگ لَگے پَر کُواں کھودنا

بے وقت کوشش کرنا

نِت کُواں کھودنا نِت پانی پِینا

جتنا کمانا اتنا کھانا ، روز مزدوری کرنا ، روز کھانا

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُوئیں سے ڈَری نِیز صُبْح کُواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُواں کے معانیدیکھیے

کُواں

kuvaa.nकुवाँ

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصل تلفظ کُن٘واں ہے، گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ
  • بہت گہری اور اندھیری جگہ
  • ایسی کیفیت یا حالت جس میں بہت زیادہ مشکلات اور خطرات کا اندیشہ ہو

Urdu meaning of kuvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • asal talaffuz kunvaa.n hai, gahiraa Khudaa ho agDhaa jis me.n zar-e-zamiin soto.n se paanii jaarii ho, zamiin me.n gol gaDDhaa khod kar is ke gard andar kii taraf lakk.Dii ke golchakkar rakh kar is par pakkii i.inTo.n se imaarat chun dete hain, is par aur bojh rakh kar diivaar ke niiche se aur gaDDhe me.n se miTTii nikaalte jaate hain, yahaa.n tak ki paanii tak pahunch jaate hain, jahaa.n paanii qariib hotaa hai vahaa.n aarizii taur par gaDDhaa khod kar kinaare lep dete hain, use kachchaa ku.naa.n kahte hain, chaah
  • bahut gahirii aur andherii jagah
  • a.isii kaifiiyat ya haalat jis me.n bahut zyaadaa mushkilaat aur Khatraat ka andesha ho

English meaning of kuvaa.n

Noun, Masculine

  • well, pit
  • the very deep and dark place
  • the state or condition in which high probability difficulties and dangers

कुवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी निकालने के लिए ज़मीन में खोदा हुआ गहरा गड्ढा, कूप, जल स्रोत
  • बहुत गहरी और अँधेरी जगह
  • ऐसा स्थान या स्थिती जिसमें बहुत अधिक संकट की संभावना हो
  • रहस्य संप्रदाय में हृदय रूपी कमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُواں

اصل تلفظ کُن٘واں ہے، گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کُواں کھودْنا

رک : کُنْواں کھودْنا.

کُواں بیچا ہے ، کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

بہانہ تراشی یا دھوکا دینے کے لیے جب کوئی چال چلی جائے تو کہتے ہیں ، چیز دے دی جائے اور فائدہ نہ اٹھانے دیا جائے نیز رک : کُوا بیچا ہے کوئے کا پانی نہیں بیچا.

نَل دار کُواں

رک : نل کنواں (Tube Well) ۔

آگ لَگے پَر کُواں کھودنا

بے وقت کوشش کرنا

نِت کُواں کھودنا نِت پانی پِینا

جتنا کمانا اتنا کھانا ، روز مزدوری کرنا ، روز کھانا

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُوئیں سے ڈَری نِیز صُبْح کُواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone