تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوانتی" کے متعقلہ نتائج

کوانتی

جنگ کا دیوتا

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کَہانَتی

غیب کی باتوں سے متعلق ، غیبی.

کونتی

کوتاہ، چھوٹا.

کانتا

عزیز، محبوب، حسین عورت، شادی شدہ عورت، منکوحہ، بیوی، زمین، بڑی الائچی، ایک خوشبودار مادہ

کُھنْتی

تقریباً دو فٹ لمبا لوہے کا سریا، جس کی نوک چپٹی ہوتی ہے اور جو چھوٹا اور گہرا گڑھا کھودنے کے کام آتا ہے

کائِناتی

کُل عالم سے متعلق، دنیاوی، موجودات میں شامل، سارے جہاں پر مشتمل یا حاوی، آفاقی

کَنْتا

(کاشت کاری) دریائے جمنا کے کنارے کی ادنیٰ قسم کی زمین

کُونْتا

پھن٘سا ہوا ، مبتلا ، مقیّد .

کوہْنی

کہنی (مع تحتی الفاظ)

کَشانتی

صبر، بردباری، قناعت

کونْتا

نیزہ، بھالا، برچھی

کھونتا

کھونٹا، دوپٹے کا کنارہ، پلّو

کَران٘تی

چمک، دمک، نور

کَنوتِیاں

کنوتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوانتی کے معانیدیکھیے

کوانتی

kavaa.ntii•कवाँती

  • Roman
  • Urdu

کوانتی کے اردو معانی

مذکر

  • جنگ کا دیوتا

Urdu meaning of kavaa.ntii

  • Roman
  • Urdu

  • jang ka devtaa

कवाँती के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • जंग का देवता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوانتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوانتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone