تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قطر" کے متعقلہ نتائج

قُطْر

کنارہ، طرف، سمت

قَطْر

پانی کا ٹپکنا، قطرہ قطرہ گرنا، قطرے قطرے، بارش کے قطرے

کَتَر

کترنا، کاٹنا، کپڑے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تراشنے سے نکلتے ہیں

کَتَّر

.

کِتَر

چھوٹا ؛ خورد.

کُتَر ڈالْنا

دانت یا چونچ سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹنا ، کاٹ ڈالنا ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، حصّے بخرے کرنا.

کَتَر دانت

آگے کے چار دان٘ت جن سے کوئی چیز کُترتے ہیں.

کَتَر بید

Artifices, wiles, tricks, feints, stratagems, manoeuvres.

کَتَر کَتَر کَرْنا

تیزی سے باتیں کرنا ، قین٘چی کی طرح زبان چلانا جو سامع کی برہمی کا باعث ہو.

کَتَر کَتَر چَلْنا

تیز تیز چلنا ؛ روانی سے چلنا ، بغیر رُکے ہوئے بولے جانا ، قینچی کی طرح چلنا ، بلا سوچے سمجھے زبان سے کہنا ، اَول فَول بکنا.

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

قُطْرِیَہ

(نلی کا) درونہ ، در قطر ، نلی کا اندرونی قطر.

قُطْری

(طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.

قَطْرَہ کَرنا

دوڑنا ، تیز بھاگنا یا اُڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قطر کے معانیدیکھیے

قطر

qatar•क़तर

وزن : 12

English meaning of qatar

  • Qatar-country

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قطر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قطر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone