تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصّار" کے متعقلہ نتائج

قَصّار

کپڑا دھونے والا، دھوبی

قِصار

قصیر (رک) کی جمع ، کوتاہ ، چھوٹے.

قِصارِ مُفَصَّل

(قرأت) قرآن مجید کی چھوٹی فاصلے والی سورتیں یعنی لَم یَکُن سے آخرِ قرآن تک.

قُصارا

آخری حد ، انتہا.

قصارت

کپڑے دھونا، دھوبی کا کام، کپڑے دھونے کا پیشہ

کِساری

ایک اناج، ارہر سے مشابہ ایک دال

کوہسار کُسار

۔(ف) مذکر۔ پہاڑی جگہ۔ ؎

قُصُور

کمی، کوتاہی

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

قاصِر

کوتاہی کرنے والا، مجبور، ناچار

قَصِیر

(لمبائی میں) چھوٹا، کوتاہ، پست قد، ادنیٰ، معمولی، پست

قِصّہ

کہانی، حکایت، داستان، افسانہ

قِصَّا

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

قَہْر

غلبہ، زبردستی، زور آوری، چیرہ دستی

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصّار کے معانیدیکھیے

قَصّار

qassaar•क़स्सार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

قَصّار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑا دھونے والا، دھوبی

Urdu meaning of qassaar

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa dhone vaala, dhobii

English meaning of qassaar

Noun, Masculine

  • washerman

क़स्सार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े धोनेवाला, धोबी, रजक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone