تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَسْمِیَہ" کے متعقلہ نتائج

قَسْمِیَہ

وہ جملہ، جس میں قسم کا ذکر ہو

قَسْمِیَہ ہونا

باہم عہد و پیمان قرار پانا ، آپس میں قول و قسم کرنا ، قسم کھا کر معاہدہ ہونا.

قَسْمِیَہ بَیان

حلف اٹھا کر کوئی بات کہنا ، حلفیہ بیان.

قَسِیمَہ

मुश्क का नाफ़ा ।।

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

قِمِیَہ

چندیا ، سرکا بلند حصہ ، قِمّہ ، ہڈی کے نکلے ہوئے سرے سے متعلق ، سرِ استخوانی .

قَسَم ہے

سوگند ہے.

قَسْمیں دینا

سوگند پر سوگند دینا

کُسُومی

کسم سے منسوب یا متعلق ، کسم کے رنگ کا

کَسْمَہ

ترشی (تراشی) ہوئی لٹ جو رخساروں پر بل کھا رہی ہو، وہ بال جن کو کتر کر اور خم دے کر رخساروں پر خوبصورتی کے واسطے رکھتے ہیں

کُسَمَے

कष्ट या विपत्ति के दिन; बुरा वक्त या दौर

قَسْما قَسْمی

اپنی بات کا یقین دلانے کے لیے فریقین کا قسمیں کھانا، قسم دینا، قسم دے کر یا کھا کر معاہدہ کرنا.

قَسْما دَھرْمی

قسماقسمی، قسم دینا، عہد و پیمان، دھرما دھرمی.

قِسْما قِسْم

طرح طرح کے ، کئی قسم کے.

قِسْم

حصہ، ٹکڑا، جزو، کسی چیز کا پارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قَسْمِیَہ کے معانیدیکھیے

قَسْمِیَہ

qasmiya•क़स्मिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

قَسْمِیَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وہ جملہ، جس میں قسم کا ذکر ہو
  • قسم کھا کر، قسم سے، قسم کھا کر کہی ہوئی بات

Urdu meaning of qasmiya

  • Roman
  • Urdu

  • vo jumla, jis me.n kism ka zikr ho
  • kusum kha kar, kasam se, kasam kha kar kahii hu.ii baat

English meaning of qasmiya

Adverb

  • on oath, under oath, bound by oath

क़स्मिया के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कसम खाकर

قَسْمِیَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَسْمِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَسْمِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone