تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَصائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَصائی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
قَصائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے رحم، ظالم، سنگ دل
- قصّاب، ذبح یا حلال کرکے گوشت بیچنے والا، گوشت فروش، صحیح لفظ ـ ص ۔ سے قصائی ہے
- گوشت کاٹنے والا، قصائی، بوچڑ، گوشت بیچنے والا
صفت
- (مجازاً) ظالم، بیدرد، بے رحم
- قاتل
شعر
بڑا چالاک ہے شاگرد سے استاد حیراں ہیں
غزل کہتے ہی وہ بن کر قصائی چھین لیتا ہے
گو برہمن پسر وہ قاتل ہے
دل ملا ہے مگر قصائی کا
فربہ تھا توانا تھا تیرا جانا مانا تھا
جس پہ تو ہوا شیدا لونڈا ہے قصائی کا
Urdu meaning of qasaa.ii
- Roman
- Urdu
- beraham, zaalim, sang dil
- kasaab, zabah ya halaal karke gosht bechne vaala, gosht farosh, sahii lafz sa । se kasaa.ii hai
- gosht kaaTne vaala, kasaa.ii, bocha.D, gosht bechne vaala
- (majaazan) zaalim, bedard, beraham
- qaatil
English meaning of qasaa.ii
Noun, Masculine
- butcher, meat vendor
- cruel person
Adjective
- ( Metaphorically) tyrant, cruel person, hard-hearted, relentless
- murderer
क़साई के हिंदी अर्थ
قَصائی کے مترادفات
قَصائی کے مرکب الفاظ
قَصائی سے متعلق محاورے
قَصائی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَصائی کی گھاس کو کَٹْڑا کھا جائے
زبردست کی چیز کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا وہ اسی کے گزارے کے کام آتی ہے، جائے تعجب اور امر محال ہے کہ زبردست کے مال پر زیر دست قابض ہوجائے، ممکن نہیں کہ زورآور کی چیز کو کوئی لے لے
قَصائی کے کھُونٹے سے باندْھنا
بے رحم ، بدمزاج اور بدچلن آدمی کے ساتھ لڑکی کی شادی کر دینا ؛ کسی کو خوف نا ک جگہ میں ڈال دینا.
بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر
معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے
مُنہ پَر بھائی، دِل میں قَصائی
سامنے کچھ ، پیٹھ پیچھے کچھ ، زبان پر بھلائی کی باتیں لیکن دل میں برائی ، منافقت کے اظہار کے لیے مستعمل ۔
کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی
کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے
یا بَھینسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر
یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا
یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر
یا کامیاب ہوئے یا جان گئی، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر، تخت یا تختہ، بات ایک طرف ہوگی، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا
سونے کا نِوالا کِھلانا قَصائی کی نَظَر دیکْھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.
یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں
یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا
دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ
کسی کو اپنی اولاد کی تربیت کے لیے تنبیہ کے طور پر بولا جاتا ہے، ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
اُوپَر سے رام رام، بِھیتَر قَصائی کا کام
دیکھنے میں بڑا نیک مگر کام نہایت برے، ظاہر میں رحم دل باطن میں بے درد، ظاہراً بڑا پرہیز گار مگر اصل میں سخت ظالم مکار اور چالاک
ٹَھگ نَہ دیکھے دیکھے قَصائی، شیر نَہ دیکھے دیکھے بِلائی
اگر تم نے ٹھگ نہیں دیکھا تو قصائی کو دیکھ لو اگر شیر نہیں دیکھا تو بلی کو دیکھ لو
نائی دائی ، دھوبی ، بید ، قَصائی اُن کا سُو تک کَبھی نَہ جائی
یہ چاروں ہمیشہ سے کثیف طبیعت ہوتے ہیں ، یہ چاروں ہمیشہ ناپاک رہتے ہیں
سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
basaarat
बसारत
.بَصارَت
sight, power of seeing, vision
[ Aankhen bahut khubsoorat sahi basarat se mahroom hon to unhen aankhen kaun kahe ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaarat
सदारत
.صَدارَت
chairman
[ Aaj-kal jalson ki sadarat karna bhi izzat ki nishani samjha jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaa
सदा
.صَدا
sound, voice, echo
[ Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
israar
इसरार
.اِصْرار
insistence, persistence, obstinacy
[ Koi dawat de aur bar-bar israr kare to inkar karna mushkil ho jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sohbat
सोहबत
.صُحْبَت
companionship, society, company
[ Kaha jata hai ki sohbat rang zaroor lati hai achchhi ho to achchha buri ho to bura rang ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sad
सद
.صَد
hundred, cent
[ Ainda dahaiyon mein Hindustan apni aazadi ki sad-saala taqrib mana raha hoga ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sehat
सेहत
.صِحَت
health
[ Sehat kharab ho to zindagi ka zyada lutf nahin aata ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubsuurat
ख़ूबसूरत
.خُوبصُورَت
beautiful, pretty, handsome
[ Shalimar bahut khubsoorat bagh hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabir
साबिर
.صابِر
patient, enduring, forbearing
[ Oont fauj aur aabadi ke liye bahut madadgar aur bojh dhone ke liye sabir mana gaya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (قَصائی)
قَصائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔