تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصائی" کے متعقلہ نتائج

قَصائی

بے رحم، ظالم، سنگ دل

قَسائی

کَسائی

۱. کسنے کی مزدوری یا اُجرت

قَسائی باڑا

قسائی واڑا ، قسائیوں کا محلہ

قَسائی واڑا

رک قصائی باڑا، قصائی واڑا

قَصائی کا کُتّا

(مجازاً) موٹا تازہ آدمی.

قَسائی کا پِلّا

(مجازاً) بطور طنز فربہ اور موٹا تازہ آدمی جو قسائی کے بلے کی طرح مفت کا مال کھا کھا کر پلا اور موٹا تازہ ہوا ہو

قَصائی پَن

کٹھورپن.

قَصائی کی نَظَر دیکْھنا

قہر کی نگاہ سے دیکھنا ، ڈان٘ٹنا .

قَسائی کی نَظَر دیکْھنا

قہر کی نظر سے دیکھنا، غصے سے دیکھنا، دشمن کی آنکھ دیکھنا، دشمن اور ظالم کی طرح دیکھنا، ظالمانہ نظر رکھنا، ڈان٘ٹتے رہنا، تان٘ستے رہنا

قَسائی پَن

قَسائی کے بَھروسے شِکْرَہ پالْنا

دوسرے کی مدد کی امید پر کوئی کام کرنا

قَصائی کی گھاس کو کَٹْڑا کھا جائے

زبردست کی چیز کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا وہ اسی کے گزارے کے کام آتی ہے، جائے تعجب اور امر محال ہے کہ زبردست کے مال پر زیر دست قابض ہوجائے، ممکن نہیں کہ زورآور کی چیز کو کوئی لے لے

قَسائی کے کُھونٹے سے بَندْھنا

قسائی کے حوالے ہونا ؛ ظالم کے پالے پڑنا

قَصائی کے کھُونٹے سے باندْھنا

بے رحم ، بدمزاج اور بدچلن آدمی کے ساتھ لڑکی کی شادی کر دینا ؛ کسی کو خوف نا ک جگہ میں ڈال دینا.

قَصائی سے متعلق کہاوتیں

قَصائی

اصل: عربی

'قَصائی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone