تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْموں" کے متعقلہ نتائج

قَدْموں

قدم (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

قَدْموں سے

بدولت ، سبب سے .

قَدْموں میں

پناہ میں ، زیرِ سایہ ، سامنے ، حضور میں .

قَدْموں لَگْنا

ہر وقت ساتھ ہونا .

قَدْموں کا دیکْھنا

زیارت کرنا .

قَدْموں کے ساتھ

دم کے ساتھ ، ذات کے ساتھ .

قَدْموں تَلے

پان٘و کے نیچے

قَدْموں سے لَگْنا

پان٘و سے مس کرنا، پان٘و چومنا

قَدْموں کی خاک

خاکِ پا ، پان٘و کی مٹی .

قَدْموں لَگا رَہْنا

مطیع و فرمان٘بردار ہونا .

قَدْموں پَر ہونا

مِنَّت کرنا ، خوشامد کرنا .

قَدْموں کو چھوڑْنا

ساتھ چھوڑنا ، کسی سے جدا ہونا ، جدائی اختیار کرنا .

قَدْموں کی قَسَم

پان٘و کی قسم .

قَدْموں میں گِرنا

پان٘و پڑنا ، مِنَّت یا خوشامد یا معافی کے لیے پان٘و پر گرنا .

قَدْموں پَر پَڑْنا

مِنّت سماجت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْموں کے معانیدیکھیے

قَدْموں

qadmo.n•क़दमों

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

قَدْموں کے اردو معانی

  • قدم (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

شعر

Urdu meaning of qadmo.n

  • Roman
  • Urdu

  • qadam (ruk) kii jamaa niiz haalat-e-maGiiXyaraa ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of qadmo.n

  • foot steps

قَدْموں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْموں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْموں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone