تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْموں سے" کے متعقلہ نتائج

قَدْموں سے

بدولت ، سبب سے .

قَدْموں سے لَگْنا

پان٘و سے مس کرنا، پان٘و چومنا

قَدْموں سے طَے کَرْنا

کسی راستے کو پیدل چل کے ختم کرنا .

قَدْموں سے چُھوٹْنا

(تعظیماً) کسی چیز سے جدا ہونا .

قَدْموں سے چُھٹْنا

(تعظیماً) کسی چیز سے جدا ہونا .

قَدْموں سے جا لَگْنا

رک : قدم چھونا .

قَدْموں سے لَگی رَہْنا

مطیع رہنا .

قَدْموں سے لَگا رَہْنا

کسی وقت جدا نہ رہنا ، ساتھ نہ چھوڑنا ؛ ارادۃً وابستہ رہنا .

قَدْموں سے لِپَٹْنا

خوشی اور عقیدت کے اظہار کے محل پر پان٘و سے لپٹنا .

قَدْموں سے لَگا ہونا

ہر وقت حاضر رہنا ، اطاعت کرنا .

قَدْموں سے پَڑی رَہْنا

مطیع رہنا .

قَدْموں سے جُدا رَہْنا

(تکریماً) کسی کے پاس نہ رہنا، کسی سے دور رہنا

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

قَدْموں سے لَگے پَڑنا

مطیع ہونا، فرماں بردار ہونا

قَدْموں سے جُدا کَرْنا

ہمراہی اور رفاقت سے علیحدہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْموں سے کے معانیدیکھیے

قَدْموں سے

qadmo.n se•क़दमों से

  • Roman
  • Urdu

قَدْموں سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بدولت ، سبب سے .

Urdu meaning of qadmo.n se

  • Roman
  • Urdu

  • badaulat, sabab se

क़दमों से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • द्वारा, कारण से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْموں سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْموں سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone