تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاسَۂ گَدائی" کے متعقلہ نتائج

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

قِیاسی گَدّا لَگانا

تکّا لگانا ، لاعملی کی صورت میں خیال دوڑانا ، محض ظن و گماں سے کام لینا.

کَس نَہ گویَد کہ دوغ مَن تُرش اَسْت

اپنی چھاچھ کو کوئی بُرا نہیں کہتا

روٹی پر کا گھی گر پڑا تو کہا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے

گَدھا کھرسا میں موٹا ہوتا ہے

بیوقوف کو رنج کے موقع پر خوشی اور خوشی میں رنج ہوتا ہے، احمق مفلسی میں بھی دبلا نہیں ہوتا، احمقوں کو خراب حالت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی

چُونی کَہے مُجھے گھی سے کھا

گَدھا کُھرسا میں موٹا ہوتا ہے

گَدھے کو اَفْلاطُون کہْنا

اپنا مطب نکلانے کے لیے بیوقوف کو عاقل کہنا ، خوشامد کرنا .

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا

بُروں کے ساتھ بھلائی کرکے بُرائی پانا، نقصان اُٹھانا، نادان اور بے وقوف کو سرچڑھا کر خِفّت اُٹھانا، نیک سلوک کرکے نقصان اٹھانا

پَگْڑی رَکھ گِھی کھا

گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں

کم ظرف انسان کبھی احسان نہیں مانتا

روٹی پَر کا گھی گِر پَڑا، تو کہا مُجھے رُوکھی ہی بھاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاسَۂ گَدائی کے معانیدیکھیے

کاسَۂ گَدائی

kaasa-e-gadaa.ii•कासा-ए-गदाई

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کاسَۂ گَدائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیک مانگنے کا پیالہ

Urdu meaning of kaasa-e-gadaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bhiik maangne ka piyaalaa

English meaning of kaasa-e-gadaa.ii

Noun, Masculine

  • beggar's bowl

कासा-ए-गदाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीख माँगने का ठीकरा, भिक्षापात्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاسَۂ گَدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاسَۂ گَدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone