تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوچْھڑی" کے متعقلہ نتائج

پُوچْھڑی

کن٘ویں سے پانی کھین٘چنے کے چرس کی رسی کا آخری سرا ؛ کسی بھی چیز کا پچھلا حصہ .

پوچْڑی

مشک کے پائن٘چوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتئے کا دوسرا سرا بان٘دھا جاتا ہے .

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

پُونچھڑی

۱. پون٘چھ ، دم .

پَچھاڑی

رک : پچھاڑ (۱) مع تحتی .

پِچَھوڑی

اوڑھنی ، اوڑھنے کا دوپٹا یا چادر ، ساڑی کا پلو ، پچھوڑا (رک) کی تصغیر.

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پُچاڑا

رک : پُچارا (= پتائی).

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پَچھاڑیں

ہرانا

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِچَھوڑا

پچھورا، پیچھے کی اور، جس نے اپنا منہ پیچھے کر لیا ہو

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

پَچھاڑ

۔ (ھ) مونث۔ زمین پر پیٹھ کے بل گرجانا۔

پَچھاڑی مارْنا

فوج کے پیچھے سے یا پچھلے حصے پر حملہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوچْھڑی کے معانیدیکھیے

پُوچْھڑی

puuchh.Dii•पूछ्ड़ी

  • Roman
  • Urdu

پُوچْھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کن٘ویں سے پانی کھین٘چنے کے چرس کی رسی کا آخری سرا ؛ کسی بھی چیز کا پچھلا حصہ .

Urdu meaning of puuchh.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ku.nve.n se paanii khiinchne ke charas kii rassii ka aaKhirii siraa ; kisii bhii chiiz ka pichhlaa hissaa

पूछ्ड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुँवें से पानी खींचने के चरस की रस्सी का आख़िरी किनारा; किसी भी चीज़ का पिछला हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوچْھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوچْھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone