تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْھواڑے" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سہاگن کا پوت پچھواڑے کھیلت ہے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

سُہاگن کا پوت پچھواڑے کھیلے ہے

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑ

رک : بوچھاڑ ، بارش جو ہوا کے زور سے مکان کے اندر آئے

پِچْھواڑ پَڑْنا

بارش کا ہوا کے زور سے مکان کے اندر جانا ، (مجازاً) گالیوں کی پوچھاڑ پڑنا ، برا بھلا کہا جانا

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

پَچھاڑی

رک : پچھاڑ (۱) مع تحتی .

پِچَھوڑی

اوڑھنی ، اوڑھنے کا دوپٹا یا چادر ، ساڑی کا پلو ، پچھوڑا (رک) کی تصغیر.

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچَھوڑا

پچھورا، پیچھے کی اور، جس نے اپنا منہ پیچھے کر لیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھواڑے کے معانیدیکھیے

پِچْھواڑے

pichhvaa.De•पिछवाड़े

اصل: سنسکرت

وزن : 222

دیکھیے: پِچْھواڑا

  • Roman
  • Urdu

پِچْھواڑے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.
  • پچھواڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

شعر

Urdu meaning of pichhvaa.De

  • Roman
  • Urdu

  • (makaan ke) aqab me.n, pusht kii jaanib, piichhe kii taraf, pa.Dos me.n
  • pachhvaa.Daa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat

English meaning of pichhvaa.De

Adverb

  • behind, in the rear, at the back

Noun, Masculine

  • backyard

पिछवाड़े के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पीछे, पीछे की दिशा में, पीछे की तरफ़, पड़ोस में

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर आदि का पीछे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْھواڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْھواڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone