تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داؤں پیچ" کے متعقلہ نتائج

داؤں پیچ

داؤں، مکر و فریب، چال

داؤں پیچ کھیلْنا

چال چلنا ، دان٘و کرنا.

داو پیچ

کُشتی یا بنوٹ وغیرہ کے کرتب ، بند ، پیچ.

دو پیچ پیچَہ

(سپہ گری) بکیتی کے ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کے پیچھے آکر ٹانگ کا اڑنگا لگا دیتے ہیں اور گُھٹنے کے جوڑ پر گُھٹنا مار کر گِرانے اور گردن پر چُھری کا وار کرتے ہیں .

دو پیچَہ پَٹْکا

دو تہی پٹکا ، چُنی ہوئی چادر یا دوپٹا .

داؤ پیچ کھیلْنا

چال چلنا، داؤں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں داؤں پیچ کے معانیدیکھیے

داؤں پیچ

daa.nv-pech•दाँव-पेच

نیز : داؤں پینچ

  • Roman
  • Urdu

داؤں پیچ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • داؤں، مکر و فریب، چال
  • کشتی یا بازی کے ڈھنگ

شعر

Urdu meaning of daa.nv-pech

  • Roman
  • Urdu

  • daa.on, makar-o-fareb, chaal
  • kshati ya baazii ke Dhang

English meaning of daa.nv-pech

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • (wrestling) tricks

दाँव-पेच के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैंतरा, धोखा और मक्कारी, चाल
  • धोखा और मक्कारी, चाल, कुश्ती या खेल के ढंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داؤں پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

داؤں پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone