تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوآ" کے متعقلہ نتائج

پُوآ

شکر گُڑ یا قند کے تاربند قوام میں پتیائی ہوئی یا شکر ملے معمولی خمیر شدہ آٹے یا میدے کی سادی یا پرت دار گھی یا تیل میں تلی ہوئی خستہ پوری، مال پڑا، گلگلا

پوآ

کسی جانور کا شیر خوار یا بہت چھوٹا بچہ

پو

پر، پہ

پُو

= झेंपू

پَو

(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پوں

پر(= اوپر)، پہ

پوہا

روئی کا پھایا

پَڑُآ

اوکھ (ایکھ) کا کھیت

پَپُو

پالنے والا، حفاظت کرنے والا، ماں، باپ، دائی

پَووا

رک : پَوّا .

پَلوآ

پالا ہوا یا سداہا ہوا جانور نیز بچہ ، رک پالنا

پَوّا

پاؤ بھر وزن کا باٹ ، چار چھٹان٘ک کا وزن ، وہ آلہ یا پلی جس سے پاؤ بھر مایع ناپا جاتا ہے .

پَوِی

بہتے پانی کا قدرتی یا مصنوعی راستہ، آبربز، نال، مین٘ڈ، پشتہ بند .

پَچَوآ

کسی کپڑے پر چھین٘ٹ چھپ چکنے کے بعد آٹھ یا بارہ دن تک اسے دھوپ میں کھلا رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوآ کے معانیدیکھیے

پُوآ

puu.aa•पूआ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

پُوآ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکر گُڑ یا قند کے تاربند قوام میں پتیائی ہوئی یا شکر ملے معمولی خمیر شدہ آٹے یا میدے کی سادی یا پرت دار گھی یا تیل میں تلی ہوئی خستہ پوری، مال پڑا، گلگلا

Urdu meaning of puu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • shukr gu.D ya qand ke taarabnad qavaam me.n patyaa.ii hu.ii ya shukr mile maamuulii Khamiir shuudaa aaTe ya maide kii saadii ya paratdaar ghii ya tel me.n talii hu.ii Khastaa puurii, maal pa.Daa, GalaGlaa

English meaning of puu.aa

Noun, Masculine

  • fried cake made of flour and sugar

पूआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरी की तरह का एक मीठा पकवान जो आटे को गुड़ या चीनी के रस में घोलकर घी में तलने से बनता है, मालपुआ
  • बरतन जिसमें पाव भर दूध, पानी या कोई अन्य तरल पदार्थ आता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوآ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوآ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone