تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْتَنگ" کے متعقلہ نتائج

پُشْتَنگ

پشتک مارنے والے گھوڑے کی دمچی میں پڑے ہوئے تسمے جن کے سرے جوتوں میں ڈال دیے جاتے ہیں جس کی وجہ سے گھوڑا پشتک نہیں مار سکتا ، مانک جوت.

پَتَنگ

ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .

پَشْلَنگ

پیچھے رہ جانا ؛ کدال ؛ افراسیاب کا باپ .

پَشَنگ

توران کے بادشاہ افراسیاب کے باپ کا نام، نیز افراسیاب کے ایک بیٹے کا نام، جو شیدہ بھی کہلاتا تھا

پِشَن٘گ

سرخی مائل، سرخی مائل بھورا، زردی مائل، گندمی، سان٘ولا

پَتْنی

شوہر کی خدمت گزار عورت، وفادار بیوی

پَتْنا

وہ کپڑا جس سے پُچارا پھیرتے ہیں

پَتَنگ چُھری

۔ (ھ) صفت (دہلی) (عو) لڑائی کرادینے والی ۔ لگائی بجھائی کرنے والی۔ لکھنؤ میں لتُری ہے۔ (فقرہ) خانم کو پتنگ چھری سمجھو ان کا قدم بیچ میں آیا اور لڑائی شروع ہوئی۔

پَتَّنی

حکم یا فرمائش کے مطابق تیار کی ہوئی (چیز) .

پَتَنگا

چن٘گاری، چراغ یا کوئلے وغیرہ کی آگ کا پھول، گل

پَتِن٘گے

پَتَنگے

پتن٘گا نمبر ۱ (رک) کی جمع (اکثر تراکیب میں مستعمل).

پَتَنگی

پرندہ، چڑیا

پُشْتَہ

دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں

پُشْتَینی

وہ امر جو باپ دادا سے منسوب ہو، قدیمی، خاندانی، پیڑھیوں کا، کئی پشت کا، موروثی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتَنگ کے معانیدیکھیے

پُشْتَنگ

pushta.ng•पुश्तंग

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُشْتَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پشتک مارنے والے گھوڑے کی دمچی میں پڑے ہوئے تسمے جن کے سرے جوتوں میں ڈال دیے جاتے ہیں جس کی وجہ سے گھوڑا پشتک نہیں مار سکتا ، مانک جوت.

Urdu meaning of pushta.ng

  • Roman
  • Urdu

  • pushtak maarne vaale gho.De kii dumchii me.n pa.De hu.e tasme jin ke sire juuto.n me.n Daal di.e jaate hai.n jis kii vajah se gho.Daa pushtak nahii.n maar saktaa, maanak jot

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْتَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْتَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone