تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْتاوَل" کے متعقلہ نتائج

پِشِتا

ایک پودا، بال چھڑ، سن٘بل الطیب، جٹا ماسی

پَشْتا

باندھ، کنارہ، تٹ

پُشتارہ

پشتوراہ کا مخفف، بوجھ، گٹھا، گٹھری یا وہ بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا جائے یا اٹھایا جاسکے، اتنا بوجھ جسے پیٹھ پر اٹھایا جاسکے

پُشْتانہ

پس منظر

پُشْتا پُشْت

کئی پیڑھیاں، نسل در نسل، دادا، پردادا کا وقت یا زمانہ، پشت بہ پشت، کئی پشتوں سے

پُشْتَہ

دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں

پَشْتاوا

رک : پچھتاوا.

پَشْتانا

رک : پچھتانا.

پُشْتارا

۱. بوجھا ، گٹھا ، بڑی گٹھڑی ، بڑا بنڈل ، بھاری وزن .

پُشْتاوَل

فوج: عقبی جماعت

پُشْتَۂ دِیوار

مٹی کا ڈھیر جو دیوار کے ساتھ اس کو مضبوط کرنے کے لئے بناتے ہیں

پُشْتَہ بَندی

بند باندھنے کا فعل، وہ دیوار یا بند جو دریا وغیرہ کا پانی روکنے کے لیے بنایا جائے، اس کے بند بنانے کا کام، دیوار کی جڑ یا دریا کے کنارے کو دیوار یا کسی مینڈ سےمضبوط کرنا (کرنا کے ساتھ)

یَک پُشْتَہ

ایک طرف چھپا ہوا (کاغذ) ، اک رُخا چھپا ہوا کاغذ.

ریگ پُشْتَہ

ریت کی پہاڑی.

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

سَن٘گِ پُشْتَہ

پُشتہ ، سہارے کی دیوار.

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

یَک پُشْتَہ داب

ایک رُخی چھپائی یعنی وہ چھپائی جو کاغذ کے صرف ایک طرف ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتاوَل کے معانیدیکھیے

پُشْتاوَل

pushtaavalपुश्तावल

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: سپہ گری فوج

  • Roman
  • Urdu

پُشْتاوَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فوج: عقبی جماعت

Urdu meaning of pushtaaval

  • Roman
  • Urdu

  • faujah uqbaa jamaat

English meaning of pushtaaval

Noun, Feminine

  • rear part of an army, reinforcement

पुश्तावल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेना का पिछ्ला दस्ता, अतिरिक्त सैन्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِشِتا

ایک پودا، بال چھڑ، سن٘بل الطیب، جٹا ماسی

پَشْتا

باندھ، کنارہ، تٹ

پُشتارہ

پشتوراہ کا مخفف، بوجھ، گٹھا، گٹھری یا وہ بوجھ جو پیٹھ پر اٹھایا جائے یا اٹھایا جاسکے، اتنا بوجھ جسے پیٹھ پر اٹھایا جاسکے

پُشْتانہ

پس منظر

پُشْتا پُشْت

کئی پیڑھیاں، نسل در نسل، دادا، پردادا کا وقت یا زمانہ، پشت بہ پشت، کئی پشتوں سے

پُشْتَہ

دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں

پَشْتاوا

رک : پچھتاوا.

پَشْتانا

رک : پچھتانا.

پُشْتارا

۱. بوجھا ، گٹھا ، بڑی گٹھڑی ، بڑا بنڈل ، بھاری وزن .

پُشْتاوَل

فوج: عقبی جماعت

پُشْتَۂ دِیوار

مٹی کا ڈھیر جو دیوار کے ساتھ اس کو مضبوط کرنے کے لئے بناتے ہیں

پُشْتَہ بَندی

بند باندھنے کا فعل، وہ دیوار یا بند جو دریا وغیرہ کا پانی روکنے کے لیے بنایا جائے، اس کے بند بنانے کا کام، دیوار کی جڑ یا دریا کے کنارے کو دیوار یا کسی مینڈ سےمضبوط کرنا (کرنا کے ساتھ)

یَک پُشْتَہ

ایک طرف چھپا ہوا (کاغذ) ، اک رُخا چھپا ہوا کاغذ.

ریگ پُشْتَہ

ریت کی پہاڑی.

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

سَن٘گِ پُشْتَہ

پُشتہ ، سہارے کی دیوار.

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

یَک پُشْتَہ داب

ایک رُخی چھپائی یعنی وہ چھپائی جو کاغذ کے صرف ایک طرف ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْتاوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْتاوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone