تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْتا پُشْت" کے متعقلہ نتائج

پُشْتا پُشْت

کئی پیڑھیاں، نسل در نسل، دادا، پردادا کا وقت یا زمانہ، پشت بہ پشت، کئی پشتوں سے

پُشْت ہا پُشْت

کئی پیڑھیاں، نسل در نسل، دادا، پردادا کا وقت یا زمانہ

پُشْت بَہ پُشْت

نسلاً بعد نسلِ ،ایک صُلب سے دوسرے صُلب میں مسلسل

پُشْت

جسم کا پچھلا حصّہ، شانوں سے لے کر ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے تک، پیٹھ

پُشتَیں

پشت کی جمع، پیڑھیاں، آبا و اجداد

پُشْتَہ

دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں

پُشْتی

مدد، حمایت، سہارا

پَشْتو

پٹھانوں کی زبان جو عموماً پاکستان کے سرحدی علاقے میں اور اس کے بالائی حصے نیز بلوچستان کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے

پَشْتا

باندھ، کنارہ، تٹ

پِشِتا

ایک پودا، بال چھڑ، سن٘بل الطیب، جٹا ماسی

پَشْتاوا

رک : پچھتاوا.

پُشْتی بان

مددگار ، حامی ، ساتھی ، معاون ، محافظ .

پاشِت

بندھا ہوا، گرفتار، پا بہ زنجیر

پَشْت

(لشکری) کھمبا

پاشائِیَّت

پاشا (رک) ہونے کی حالت.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتا پُشْت کے معانیدیکھیے

پُشْتا پُشْت

pushtaa-pusht•पुश्तापुश्त

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

پُشْتا پُشْت کے اردو معانی

صفت

  • کئی پیڑھیاں، نسل در نسل، دادا، پردادا کا وقت یا زمانہ، پشت بہ پشت، کئی پشتوں سے

Urdu meaning of pushtaa-pusht

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii pii.Dhiyaan, nasal dar nasal, daada, pardaadaa ka vaqt ya zamaana, pusht bah pusht, ka.ii pushto.n se

English meaning of pushtaa-pusht

Adjective

  • generations after generations, generations, the time forefathers

पुश्तापुश्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कई पीढ़ियाँ, वंश के वंश, दादा, परदादा का समय या काल, पूर्वजों का समय, कई पुश्तों से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْتا پُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْتا پُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone