’’سپہ گری‘‘ سے متعلق الفاظ
’’سپہ گری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بال سانْگْڑا
(سپہ گری) تیغ زنی کے داہنی طرف کے پیچوں کے ۲۵ انداز میں سے ایک کا نام
پَریڈ باندْھنا
(فوج) قواعد کے لیے صف بنا کر کھڑا ہونا.
پڑتال چوکی
(فوج) وہ جگہ جہاں چھاؤنی میں داخل ہونے والے شخص یا مال وغیرہ کی جان٘چ اور تفتیش ہو
رَکَھت
(سپہ گری) رکھے جانے کا انداز اور کیفیت ، ایک دان٘و.
سَر کا ہاتھ
(بان٘ک بنوٹ) تلوار یا لکڑی کا وہ وار جو اصولِ سپہ گری کے مطابق صرف سر کو مجروح کرنے یا کاٹنے کے لیے چلایا جائے .
سِینَہ کَرنا
(فن سپہ گری) مقابلہ کرنا ؛ وارکرنا ؛ سامنے سے ضرب لگانا .
شام گھات
(سپہ گری) ایک دانْو كا نام یا ایک گھائی ، شام برن .
نامہ
۔ خط ، چٹھی ، پتر ، مکتوب .