تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُروکا" کے متعقلہ نتائج

پُروکا

شہر میں رہنے والا شخص (دیہاتی کے مقابلے میں شہری).

پَروکا

وہ بھیڑ جو جوان ہونے پر بھی بچّہ نہ دے ، بان٘جھ بھیڑ.

پَروکھ

وہ عبارت، جو کسی گناہ گار کو پاک کرتے وقت یا قربانی دیتے وقت پڑھی جائے

پروکْھیات

شہرت ، ناموری ، نیک نامی ، شہرہ ، نام.

پرَواہِکا

بہانے والی ، بہنے والی ندی وغیرہ جس میں پانی کی کثرت ہو .

پَرَکھ

معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پِرونا

کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پُرْکھے

قدما، پرانے زمانے کے لوگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُروکا کے معانیدیکھیے

پُروکا

purokaa•पुरोका

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پُروکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہر میں رہنے والا شخص (دیہاتی کے مقابلے میں شہری).

Urdu meaning of purokaa

  • Roman
  • Urdu

  • shahr me.n rahne vaala shaKhs (dehaatii ke muqaable me.n shahrii)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُروکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُروکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone