تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُریتھا" کے متعقلہ نتائج

پُریتھا

ہل کی موٹھ، پری ہتا

پَرِیتھال

رک : پتیرا (تیتر کی آواز کا شگون).

پَرِیتا

معمول سے بڑی قوس یا دائرے کا نشان ڈالنے کی چفتی ، اس سے بڑی پرکار کا کام لیتے ہیں ، پھرکا ؛ لمبی چرخی ، بیڑا بیلن.

پِرَتھا

ریت، رسم، رواج، طریقہ

پَروتھا

ہل کی پھار کی نوک کو مٹی کھودتی ہے، کڑاڑی

پِرِیْتا

پریت

پَریتھ

کن٘ویں کے اطراف کی زمین جہاں تک اس کے پانی سے سین٘چائی ہو سکے.

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پُورْتی

انجام، تکمیل کی حالت و کیفیت، تسلی، تشفی، اطمینان

پَروتی

پروتا کی تانیث

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پَرْتَو

عکس، پرچھاواں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُریتھا کے معانیدیکھیے

پُریتھا

purethaa•पुरेथा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پُریتھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہل کی موٹھ، پری ہتا

Urdu meaning of purethaa

  • Roman
  • Urdu

  • hal kii muuTh, parii hata

English meaning of purethaa

Noun, Masculine

  • Plow handle

पुरेथा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हल की मूठ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُریتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُریتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone