تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورْتی" کے متعقلہ نتائج

پُورْتی

انجام، تکمیل کی حالت و کیفیت، تسلی، تشفی، اطمینان

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَروتی

پروتا کی تانیث

پُھْرتی

چستی، تیزی، جلدی

پِرَتی

نقشہ ، کیفیت ، فرد حساب.

پُرَوتی

بھرنے یا پورا کرنے کا عمل

پَرَوتی

رک : پڑتی.

پُورَت

بھرنے یا بھگتنے کا عمل ؛ پورا ہونے یا تکمیل پانے کی حالت ؛ تسلی ، اطمینان .

پُورْنی

سیمل یا سینبل کا درخت، ہفت برگہ

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پُورْوی

پوربی

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پَرْتَو

عکس، پرچھاواں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورْتی کے معانیدیکھیے

پُورْتی

puurtii•पूर्ती

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُورْتی کے اردو معانی

صفت

  • انجام، تکمیل کی حالت و کیفیت، تسلی، تشفی، اطمینان

اسم، مذکر

  • بھرا ہوا، مؤثر، مکمل

Urdu meaning of puurtii

  • Roman
  • Urdu

  • anjaam, takmiil kii haalat-o-kaifiiyat, tasallii, tashfii, itmiinaan
  • bhara hu.a, mossar, mukammal

पूर्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इच्छा पूर्ण करने वाला
  • तृप्ति देने वाला
  • पूरित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो वस्तु अपेक्षित, आवश्यक या कम हो, उसे लाकर प्रस्तुत करने की क्रिया, कमी पूरी करने का काम
  • पूरे या पूर्ण होने की क्रिया या भाव, पूर्णता
  • गुणा करना
  • तृप्ति, संतुष्टि

پُورْتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone