تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِیتھال" کے متعقلہ نتائج

پَرِیتھال

رک : پتیرا (تیتر کی آواز کا شگون).

پُریتھا

ہل کی موٹھ، پری ہتا

پَرْتیلا

پرت دار، جس میں تہ در تہ ہو

پُھرْتِیلا

چاق چوبند، رفتار میں اچھا، چست، چالاک، تیز، جلد کام کرنے والا، ہوشیار، جلدی سے کام کرنے والا، مونث کے لئے پھرتیلی ہے

پَرْتَلا

وہ پیٹی یا چوڑا تسمہ جس میں تلوار لٹکی رہتی ہے، ڈاب

پَرْتال

دوبارہ جانچ، جائزہ، نظرثانی، چھان بین

پَرتال کَرنا

remeasure, recount

پَرتال پڑنا

مسلسل جوتے لگنا، برابر جوتے پڑنا، لگا تار پٹنا، یکساں پٹنا

پَرْتال جَرِیب

کھیت کی پیمائش

پَرْتَل

سوار کا اسباب جو ٹٹو وغیرہ پر لادا جاتا ہے، لادا جانے والا اسباب

پَرْتَل گھوڑا

لداؤ ٹٹو یا بیل

پَرْتَل کا بَیل

رک : پرتل کا ٹٹو.

پَرْتَل کا ٹَٹّو

لداؤ ٹٹو یا بیل

سُرْتِیلا سو پُھرْتِیلا

عقلمند آدمی چست و چالاک ہوتا ہے.

پاڑ پَرْتَل

متفرق اسباب جو آدمی کے ساتھ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِیتھال کے معانیدیکھیے

پَرِیتھال

pariithaal•परीथाल

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

پَرِیتھال کے اردو معانی

  • رک : پتیرا (تیتر کی آواز کا شگون).

Urdu meaning of pariithaal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha patiiraa (tiitar kii aavaaz ka shaguun)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِیتھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِیتھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone