تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَجْہَر" کے متعقلہ نتائج

پَجْہَر

ایک قسم کا سفید پتھر جو پیلا پن یا ہرا پن لیے ہوئے ہوتا ہے اور جس پر نقاشی ہوتی ہے .

پَجار

पर्वत, पहाड़।

پُجار

(کاشتکاری) نشیبی زمین جو دریا یا نہر کے پانی کے رساؤ سے خوب سیراب ہوتی رہے ، کھادر.

پَجَھر

وسعت ، پھیلاو .

پُجاری

پوجا کرنے والا، پرستش کرنے والا، عقیدت مند

پُجارَن

پجاری (رک) کی تانیث.

پجارن

پَجارْنا

جلانا ، روشن کرنا ، دہکانا ، سلگانا ، پجرنا .

پَجَھْرنا

رک : پجرنا (۱) .

پَجَر

پجرنا (رک) کی حالت ، تراوش ، ٹپکنے کا عمل ، جھرنا.

پَجَّر

رک : پان٘جر .

پیار

الفت، محبت، پریم، التفات

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پَنْہَر

رک : پنھر

پَجا

چھوٹا گول بالعموم سیاہی مائل اودے رن٘گ کا پھل جو جن٘گلی بھی ہوتا ہے اور باقاعدہ کاشت بھی کیا جاتا ہے ، چیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَجْہَر کے معانیدیکھیے

پَجْہَر

pajhar•पझर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَجْہَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سفید پتھر جو پیلا پن یا ہرا پن لیے ہوئے ہوتا ہے اور جس پر نقاشی ہوتی ہے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَجَھر

رکَ : پجَر .

Urdu meaning of pajhar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka safaid patthar jo palaapan ya haraapan li.e hu.e hotaa hai aur jis par naqqaashii hotii hai

पझर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पत्थर जो पीलापन या हरापन लिए हुए होता है और जिस पर चित्र आदि बनाए जाते हैं

پَجْہَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَجْہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَجْہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone