تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"props" کے متعقلہ نتائج

props

ٹھونی

پروپوز کَرْنا

غور کے لیے پیش کرنا ، تجویز کرنا.

فَرْفُوس

جھان٘وا ، سرخ جھان٘وے کی شکل کا ایک پتھر جو کسی زخم ، گھاؤ یا جراحت میں کام آتا ہے .

پورَس

ایک مشہور راجا کا نام جس کو سکندر نے شکست دی تھی .

پوس

پرورش کرنے کا عمل یا کییفت، پرورش کے دوران ہونے والی الفت، محبت اور ممتا، پیار

پَراس

ایک خاردار ہتھیار یا تیر

پوئِیس

رک: پوش ، ہٹو بچو.

پَروس

رک : پڑوس .

پَراپت کرنا

حاصل کرنا، پانا

پَریس کَرنا

دبانا ، دبا کر چپٹا یا ہموار کرنا (رک : پریس معنی نمبر ۳).

پُرُوف اُٹھانا

(طباعت) کاپی کو چھاپنے کے لیے پتھر پر جما کر اس کی دوسری نقل پتھر سے نئے کاغذ پر لینا ، آج کل پتھر کا چھاپہ متروک ہے لیکن پروف اب بھی اٹھاتے ہیں اور اس کی تصحیح کرتے ہیں.

پُرُوف رِیڈَری

پروف ریڈر کا کام عہدہ یا پیشہ .

لِیتھو پِریس

رک : لیتھو گرافی .

روٹَری پِریس

(طباعت) ایک قسم کی آفسٹ چھپائی کی مشین جس میں طباعت گردش کرنے والے رولروں کے ذریعے ہوتی ہے ، لیٹر پریس کے مقابل.

کاگ کَوّا اور کَھرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

props کے لیے اردو الفاظ

props

props کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ٹھونی
  • آڑ
  • ٹیک
  • ٹیکنی
  • اڑواڑ
  • پروایا
  • پایہ
  • ٹیکن
  • سہارا
  • آسرا
  • بھروسا
  • اندھے کی لکڑی
  • عصائے پیری
  • سہارا
  • آڑ
  • ٹکین
  • ٹیک
  • سر پر رکھے ہوئے بوجھ کا آسرا
  • سنبھالا دینا
  • آسرا دینا
  • تھونی، اڑواڑ یا سہارا لگانا
  • پشتی دینا
  • سنبھالنا
  • تھامنا
  • سہارنا

props के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • ठोनी
  • आड़
  • टेक
  • टेकनी
  • अड़वाड़
  • पर वाया
  • पाया
  • टेकन
  • सहारा
  • आसरा
  • भरोसा
  • अंधे की लक्कड़ी
  • असाए पीरी
  • सहारा
  • आड़
  • टकीन
  • टेक
  • सर पर रखे हुए बोझ का आसरा
  • सँभाला देना
  • आसरा देना
  • थूनी, अड़वाड़ या सहारा लगाना
  • पुश्ती देना
  • सँभालना
  • थामना
  • सहारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (props)

نام

ای-میل

تبصرہ

props

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone