تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَراپت کرنا" کے متعقلہ نتائج

پَراپت کرنا

حاصل کرنا، پانا

پَراجے کَرنا

فتح کرنا ، زیر کرنا ، مغلوب کرنا

رائی کا پَربَت کَرنا

چھوٹے کو بڑا کر دینا، بہت تعریف کرنا، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا، تعریفوں کے پل باندھنا

رائی کو پَربَت کَرنا

چھوٹے کو بڑا کر دینا، بہت تعریف کرنا، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا، تعریفوں کے پل باندھنا

پَرائے بَرْدے آزاد کَرْنا

دوسرے کے مال پر فیاضی دکھانا ، غیر کے مال پر گلچھرے اڑانا.

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کا کِھلانا بَرابَر ہے

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

پَران ڈَنڈ کا بِچار کَرنا

قتل کے مقدمے کی سماعت کرنا

پَران تِیاگ کَرنا

مرنا ، خود کشی کرنا ، جان دینا .

پَرہیز کرنا

بچنا، احتیاط کرنا

نَیا پُرانا کَرنا

برتنا ، استعمال کر چکنا ۔

پاپ کَرْنا

زنا کرنا

پَڑَھنْت کَرنا

جادو کرنا ، منتر پھون٘کنا ، عمل کرنا .

ہوش پَرّاں کَرنا

۔متعدی۔ بدحواس کرنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَراپت کرنا کے معانیدیکھیے

پَراپت کرنا

praapt karnaa•प्राप्त करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَراپت کرنا کے اردو معانی

  • حاصل کرنا، پانا

Urdu meaning of praapt karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haasil karnaa, paana

English meaning of praapt karnaa

प्राप्त करना के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَراپت کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَراپت کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone