تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْفُوس" کے متعقلہ نتائج

فَرْفُوس

جھان٘وا ، سرخ جھان٘وے کی شکل کا ایک پتھر جو کسی زخم ، گھاؤ یا جراحت میں کام آتا ہے .

فِرْدَوس

(فارسی لفظ 'پایری دئزہ' کا معرب) بہشت کا اعلیٰ طبقہ، بہشت، جنت، خلد

فُرُوس

گھوڑے ، اسپاں .

فَرُوغ

زیب و زینت، چمک، رونق، تابناکی

فُرُوع

شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں

فِرو

زیر، نچلی طرف

فَرو

فِرْدَوسی

جنّت سے منسوب یا متعلق، جنّت کا

فَرْفَری

بچوں کی بنائی ہوئی ایک بولی جس میں جا بجا 'ف' حرف جوڑ دیتے ہیں، جب دو شخص آپس میں گفتگو کرتے ہیں تو ہر لفظ کے ہر حرف کے بعد فر کا اضافہ کر دیتے ہیں تا کہ ہر شخص ان کی گفتگو نہ سمجھ سکے

فَفِرُّو

رفوچکّر، غائب

فَرفَرَہ

फिरकी।

فِرْدَوسِ بَرِیں

بہشت کا اعلیٰ طبقہ، جنت کا سب سے بلند درجہ، سب سے بلند درجے کی جنّت

فانُوس

بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں

رَشْکِ فِرْدَوس

رک : رشکِ ارم

فِرْدَوس نِشاں

جنّت نظیر، جنّت جیسا دلکش

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْفُوس کے معانیدیکھیے

فَرْفُوس

farfuus•फ़र्फ़ूस

  • Roman
  • Urdu

فَرْفُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھان٘وا ، سرخ جھان٘وے کی شکل کا ایک پتھر جو کسی زخم ، گھاؤ یا جراحت میں کام آتا ہے .

Urdu meaning of farfuus

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.nvaa, surKh jhaanve kii shakl ka ek patthar jo kisii zaKham, ghaa.o ya jarraahat me.n kaam aataa hai

फ़र्फ़ूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झाँवा, लाल झाँवे की शक्ल का एक पत्थर जो किसी ज़ख़्म, घाव या सर्जरी में काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْفُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْفُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone