تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرایا بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

پَرایا بَچَّہ

دوسرے کا بچہ ؛ پرائی اولاد.

جِس کو خُدا بَچائے اُس پَر کَبھی نَہ آفَت آئے

جس کی خدا حفاظت کرے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا

ہنڈی کو ادائی کے لیے کسی کے پاس بھیج دینا

زَمِین پَر بِچْھ جانا

انتہائی خلوص اور محبت کا اظہار کرنا، خاکساری دکھانا

یِہ بھی میری بات تو جِیو بِیچ دَھر لے، گجّا دے گَجوال کو پَر جیو بھید مَت دے

بیری سے بچ، پیارے سے رچ

دشمنوں سے دور رہناچاہیے اور دوستوں سے میل جول رکھنا چاہیے

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر

مصیبت کے اندیشے میں بولتے ہیں، اللہ تعالیٰ خیر کرے اور آفات سے محفوظ رکھے

بھادوں سے بَچے تو پِھر مِلیں گے

زندہ رہیں گے تو پھر ملاقات ہو گی

کِھنْچا کِھنْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

انْچا کِھچا وہ پِڑے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

پُورا تَول چاہے مَہَنگا بیچ

دکاندار کو تول میں کم چیز کبھی نہیں دینی چاہیے مہن٘گا بیچنا اس سے اچھا ہے .

انچا کھچا وہ پڑے جو پرائے بیچ میں پڑے

اینچا کھینچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرایا بَچَّہ کے معانیدیکھیے

پَرایا بَچَّہ

paraayaa-bachcha•पराया-बच्चा

  • Roman
  • Urdu

پَرایا بَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوسرے کا بچہ ؛ پرائی اولاد.

Urdu meaning of paraayaa-bachcha

  • Roman
  • Urdu

  • duusre ka bachcha ; paraa.ii aulaad

पराया-बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूसरे का बच्चा, पराई औलाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرایا بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرایا بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone