تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَلَمْب" کے متعقلہ نتائج

پَرَلَمْب

لٹکا ہوا، آویزاں، معلق

پرلاب

بات ، بات چیت ، گفتگو ؛ بچکانہ بات ، گپ بازی ، بک بک ، بکواس ؛ بڑ ؛ نالہ و زاری ، فغاں ، گریہ ، رونا پیٹنا .

پَرْچَم

پھریرا، کپڑا جو جھنڈے پر باندھتے ہیں

پِریمی

پریم سے منسوب، محبت کا، محبت کرنے والا، عاشق

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پَرْکَمّا

پرکرما

پَرْمِلُو

ایک قسم کا ناچ

آتما پرم آتما

خدا وند تعالیٰ، پرمیشر، ایشور

پَرْمَلا

मुर्गाबी, एक जल-पक्षी।।

پَرْما

خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .

پرَتِما

ایک بحر ہندی جس میں بارہ رکن ہوتے ہیں.

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَلَمْب کے معانیدیکھیے

پَرَلَمْب

pralamb•प्रलंब

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَرَلَمْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لٹکا ہوا، آویزاں، معلق
  • آہستہ، ڈھیلا، دھیما، دیر، تاخیر
  • ہار، پھولوں کا ہار
  • شاخ، ٹہنی
  • بیل دار پودے کی کونپل

Urdu meaning of pralamb

  • Roman
  • Urdu

  • laTkaa hu.a, aavezaan, muallaq
  • aahista, Dhiilaa, dhiimaa, der, taaKhiir
  • haar, phuulo.n ka haar
  • shaaKh, Tahnii
  • baildaar paude kii konpal

English meaning of pralamb

Noun, Masculine

  • hanging down, depending, pendulous
  • slow, dilatory, anging down, procrastination, delay
  • a garland of flowers worn round the neck
  • a branch
  • new shoot or bud of a creeping plant

प्रलंब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धीरे, ढीला, धीमा, देर
  • हार, फूलों का हार
  • शाख, टहनी
  • बेलदार पौधे की कोंपल
  • लटका हुआ, दीवार पर लटका हुआ या टँगा हुआ, अधर में लटकता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَلَمْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَلَمْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone