تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پردْیُمن" کے متعقلہ نتائج

پردْیُمن

نہایت زبردست

پَردیسَن

اجنبی عورت، غیر وطن کی عورت، مسافرعورت

پِرَدیشَن

تحفہ، نذر، پیشکش

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیس

اجنبی ملک، بیگانہ ملک

پِریمی

پریم سے منسوب، محبت کا، محبت کرنے والا، عاشق

پِرَدیشَنِی

کلمے کی انگلی، انگشت شہادت

پَرْویِن

ہوشیار آدمی، ماہر شخص، اچھا گانے بجانے یا بولنے والا، بہترین گایک یا خطیب، اچھے بول، خوش آواز، خوبصورت لحن

پرَدان

دینا، پیش کرنا، تحفہ دینا، نذر دینا

پَرْدھَن

رک: پر (۲) کا تحتی.

پَرِگیان

احساس، ادراک، مہارت، علم کلّی

پَدِیم

رک : پردیپ .

پِرایَن

دنیا سے رحلت ، موت ؛ ارادتاً مرنا.

پَرْیَٹَن

سفر، سیاحت، گھومنا پھرنا، زیارت

پَرْیُون

داد ، ایک قسم کی بیماری جس سے ناخنون کی جڑیں گل جاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پردْیُمن کے معانیدیکھیے

پردْیُمن

pradyumn•प्रद्युम्न

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پردْیُمن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نہایت زبردست
  • کامدیو کا لقب
  • کرشن جی کے لڑکے کا نام جو رکمنی کے بطن سے تھا
  • عشق کا دیوتا

Urdu meaning of pradyumn

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat zabardast
  • kaamdev ka laqab
  • krishN jii ke la.Dke ka naam jo rukmiNii ke batan se tha
  • ishaq ka devtaa

English meaning of pradyumn

Noun, Masculine

  • the pre-eminently mighty-one
  • an epithet of Kaam-Dev, the God of love

प्रद्युम्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अत्यधिक शक्तिशाली
  • कामदेव की उपाधि
  • प्रेम का देवता
  • कृष्ण जी के पुत्र का नाम जो रुक्मिणी के गर्भ से था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پردْیُمن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پردْیُمن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone