تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرَدان" کے متعقلہ نتائج

پرَدان

دینا، پیش کرنا، تحفہ دینا، نذر دینا

پَرْدانا

پردہ کرنا

آدان پَرْدان

ادل بدل، لین دین، لینا دینا

پَرْدھَن

رک: پر (۲) کا تحتی.

پَرِدھان

لپیٹ، ملبوس،لباس، بالخصوص زیر جامہ

پَرْدَن

پادنے کا عمل، پادنا، ریح خارج کرنا

پردھان

سردار، پیشوا، میر، سالار

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پِرْدا

تحفہ

پَرِدا

اپنے آپ کو دوسے کے حوالے یا سپرد کرنا ، سپردگی؛ اطاعت

پَرَدھان چاری

پردھان کا عہدہ، پردھان کا منصب

پردھان منتری

کسی تنظیم کا ناظم اعلیٰ، کسی تنظیم کا سب سے بڑا عہدہ دار (جنرل سکریٹری)

پَرِویدَنا

ہوشیاری، چالاکی، چترائی، پیش بندی، عاقبت اندیشی، احتیاط، مصیبت، آفت، تکلیف

پَرِیدَنی

اُڑنے کے قابل، اُڑجانے والا، پرواز کر جانے والا

پَروان

بادبان کا ڈنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں پرَدان کے معانیدیکھیے

پرَدان

pradaan•प्रदान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پرَدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دینا، پیش کرنا، تحفہ دینا، نذر دینا
  • سپردگی، اطاعت
  • شادی میں دینا، بیاہنا، تحفہ، نذر
  • چندہ، شادی

Urdu meaning of pradaan

  • Roman
  • Urdu

  • denaa, pesh karnaa, tohfa denaa, nazar denaa
  • supurdagii, itaaat
  • shaadii me.n denaa, byaahnaa, tohfa, nazar
  • chandaa, shaadii

English meaning of pradaan

Noun, Masculine

  • act of giving, offering, presenting, bestowing, granting gift
  • entrustment
  • bestowing in marriage
  • gift, donation, marriage

प्रदान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देने की क्रिया या भाव
  • इनाम, पुरस्कार

پرَدان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرَدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرَدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone