تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پونڈ" کے متعقلہ نتائج

پَونڈَہ

رک : پون٘ڈا.

پَون٘ڈا

۔ (ھ نون غنہ) مذکر۔ ایک قسم کا موٹا گنّا۔

پَونڈر

a variety of sugar cane of a pale straw colour

پَونڈْھنا

پوڑھنا ، لیٹنا ، پڑ رہنا ، آرام کرنا.

مِعْیَارِیْ پَوْنْڈْ

سلنڈر کی شکل کا پلاٹینم کا ایک فٹ جس کی کمیت کو قانونی طور پر ایک پونڈ مانا جاتا ہے، شاہی معیاری پونڈ، پونڈ کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں پونڈ کے معانیدیکھیے

پونڈ

poundपौंड

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پونڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برطانوی سکے کا نام جس کے نرخ بدلتے رہتے ہیں جو پہلے کبھی سونے کا ہوتا تھا لیکن اب کاغذ کے نوٹ ہوتے ہیں پہلے اس میں ۲۰ شلنگ یا ۲۴۰ پینس ہوتے تھے اب اعشاری نظام میں بدل جانے کے بعد سو پینیاں ہوتی ہیں اس کے علاوہ دوسرے کچھ ممالک کے سکے بھی پاؤنڈ کہلاتے ہیں
  • صحیح تلفظ پاؤنڈ ہے
  • وزن کا پیمانہ جس میں ۱۶ اونس ہوتے ہیں اور سابق نصف سیر یا موجودہ نصف کلس سے کچھ کم ہوتا ہے

English meaning of pound

Noun, Masculine

  • the standard unit of money used in the UK and some other countries
  • a unit for measuring weight (one pound is approximately equal to 454 grams, one kilogram is roughly the same as 2.2 lbs, there are 16 ounces in one pound

पौंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने का एक अंग्रेजी सिक्का जो २० शिलिंग का होता है और पहले १५) का माना जाता था, फिर १०) का, परंतु अब १३) का ही माना जाता है, इसका भाव घटता बढ़ता रहता है, पाउंड (अंग्रेजी सिक्का), अब इसका प्रचलन नहीं है, कागज का ही पौंड नोट चलता है
  • एक अंग्रेजी तौल जो लगभग ७ छटाँक के होती है, पाऊंड (वज़न)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَونڈَہ

رک : پون٘ڈا.

پَون٘ڈا

۔ (ھ نون غنہ) مذکر۔ ایک قسم کا موٹا گنّا۔

پَونڈر

a variety of sugar cane of a pale straw colour

پَونڈْھنا

پوڑھنا ، لیٹنا ، پڑ رہنا ، آرام کرنا.

مِعْیَارِیْ پَوْنْڈْ

سلنڈر کی شکل کا پلاٹینم کا ایک فٹ جس کی کمیت کو قانونی طور پر ایک پونڈ مانا جاتا ہے، شاہی معیاری پونڈ، پونڈ کی ایک قسم

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone