تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبوڑ" کے متعقلہ نتائج

چَبوڑ

بیہودگی، بکواس، چبڑ چبڑ

چھوڑ

بجاے، سواے، علاوہ.

چَبَڑ چَبَڑ

جلدی جلدی اور بے تمیزی سے منھ چلانے کی آواز (بیشتر کھانے میں)

چَبَڑ چَبَڑ باتیں کَرنا

فضول باتیں کرنا، بے سوچے سمجھے باتیں کرنا

چَبَڑ چَبَڑ بولنا

chatter, talk foolishly

چَبَڑ چَبَڑ کَرکے

جلدی جلدی ، تیزی سے ، بے دلی سے ، بیہودگی کے ساتھ.

چَوڑ

چَوڑا

چَبَھڑ چَبَھڑ

چبڑچبڑ

چَھبْڑی

چھبڑا (رک) کی تصغیر.

چَھبْڑا

ٹوکرا، جھابا

چھابَڑی

چھبڑی، ٹوکرا، پھیلواں ٹوکرا، خوانچہ

چُوڑ

پاؤ انچ یا اس سے کچھ زیادہ چوڑا بادلا جو چوڑی کے اوپر لگانے کے لیے بنایا جاتا ہے

چچوڑ

چھوٹا کسیرو، ایک پودے کی جڑ جو پانی میں ہوتی ہے

چوڑ

چولا، ان٘گیا، چولی، چھوٹا کپڑا

چھابْڑی والا

خوانچے یا ٹوکرے وغیرہ میں سامان رکھ کر پھیری لگانے والا ، معمولی خوردہ فروش.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَبوڑ کے معانیدیکھیے

چَبوڑ

chabo.D•चबोड़

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چَبوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیہودگی، بکواس، چبڑ چبڑ
  • مذاق، ہنسی، ٹھٹھہ یا مخول

صفت

  • کچلا ہوا، دبا ہوا

Urdu meaning of chabo.D

  • Roman
  • Urdu

  • behuudgii, bakvaas, chaba.D chaba.D
  • mazaaq, hansii, ThaTTha ya makhaul
  • kuchla hu.a, dabaa hu.a

English meaning of chabo.D

Noun, Masculine

Adjective

चबोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • कुचला हुआ, दबा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَبوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَبوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone