تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوبا" کے متعقلہ نتائج

پوبا

کوئی بڑا پالتو جانور جو درندہ نہ ہو.

پوبارہ ہونا

جیت ہونا، قمار بازی میں جیت کا پانسا پڑنا، فائدہ ہونا، گہرے ہونا، مال ہاتھ لگنا، بن آنا

پَوبارے ہونا

کام بننا ، گل چھرے اُڑانا ، عید ہونا ، مال ہاتھ لگنا ، پان٘چوں ان٘گلیاں گھی میں ہونا ۔

پَوبارَہ کھیلْنا

جوے کا دان٘و لگانا ، بازی بدنا ؛ جوے بازی یا لہو ولعب میں مشغول رہنا ؛ رک : پوچھکے اڑانا۔

پَوبارَہ پھینْکنا

(کسی کو پھان٘سنے کے لئے) جال پھیلانا ، (قابو میں کرنے کو) نت نئی چال چلنا۔

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پَودَہ

رک : پودا.

پُوجا

عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ

پَودا

چھوٹا سا بچہ، لڑکا یا لڑکی

پورا

لکڑی کا ٹکڑا، کڑی، شہتیر

پورَہ

رک : پور (۱) ، پورا .

پُویا

कागजों आदि की बहुत बड़ी गड्डी या पुलिंदा।

پوتا

رک : پوت (۴)

پوٹا

تھیلی جو پرندے کی گردن کی جڑ میں سینے کے سرے پر ہوتی ہے جہاں غذا جمع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ سن٘گ دانے میں جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوبا کے معانیدیکھیے

پوبا

pobaa•पोबा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پوبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی بڑا پالتو جانور جو درندہ نہ ہو.

Urdu meaning of pobaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii ba.Daa paaltuu jaanvar jo darindaa na ho

पोबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई बड़ा पालतू जानवर जो दरिन्दा न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone