تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھل پَیرا" کے متعقلہ نتائج

پُھل پَیرا

رک : پاموز ، وہ پرند جن کے پنجوں پر پر نکلے ہوئے ہوں .

پہلو پر

۱. رخ پر، بل پر، مدد پر، کمک پر، حمایت پر.

پَہْلُو پَر ہے

وہ اس کی حمایت میں ہے، وہ اس کے بل پر ہے، وہ اس کے رخ پر ہے، کمک پر ہے.

پُھپیرا

پھوپی کی طرف منسوب ، پھوپی کی طرف سے .

پُھلیرا

سنْگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا ، گندھی ، عطر ساز ، عطر والا .

پُھوپیرا

رک : پھوپھیرا

پَلّے پَر

زد پر، نشانے پر، ایسے مقام پر جہاں دوبدو مقابلہ ہو.

پَہْلُو پَر آنا

۔انداز اختیار کرنا۔ روِش اختیار کرنا۔ ؎

پَہْلُو پَر آنا

انداز اختیار کرنا، روش اختیار کرنا، آمادہ ہونا، راضی ہونا.

پَلّے پَر رَہْنا

۔ طرفدار ہونا۔ ؎

پَہْلُو پَر نَہ آنا

کہا نہ ماننا، راضی نہ ہونا.

پَلّے پَر ہونا

۔ (لکھنؤ)۱۔ اصلی معنی فاصلے پر ہونا۔ ترازو کے پلّے پر ہونا تاکہ وزن بھاری ہوجائے۔ ۲۔ (کنایۃً) حمایت لینا۔ طرفدار ہونا۔ مددگار ہونا۔ ؎

پَلّے پَر آنا

۔ زد پر آنا۔ ؎

پالی پور

کثیرالمسامات فنجائی پودوں کی ایک جنس جو سم اسپ یا کفچۂ دیوار کی شکل میں درختوں کے تنوں یا مردہ لکڑیوں میں پیدا ہو جاتی ہے.

پیالَہ پورا ہونا

be puffed up with pride

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھل پَیرا کے معانیدیکھیے

پُھل پَیرا

phul-pairaa•फुल-पैरा

  • Roman
  • Urdu

پُھل پَیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پاموز ، وہ پرند جن کے پنجوں پر پر نکلے ہوئے ہوں .
  • رک : پاموز ، وہ کبوتر جس کے پنجوں اور پیروں پر پر ہوں .

Urdu meaning of phul-pairaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paamoz, vo parind jin ke panjo.n par par nikle hu.e huu.n
  • ruk ha paamoz, vo kabuutar jis ke panjo.n aur pairo.n par par huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھل پَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھل پَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone