تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے پَر" کے متعقلہ نتائج

بے پَر

۱. بے وسیلہ ، بے سرو سامان ، بے کس

بے پَر کی اُڑانا

spread an unfounded rumour, tell cock-and-bull stories, spin a steep yarn

بے پَر اُڑانا

بے جا تعریفیں کرنا

بے پَروائی

بے فکری، بے آزادی، غفلت، بے خوف

بے پَروا

غافل، بے فکر، بے نیاز، لاپرواہ

بے پَروں

لنڈ منڈ، پر بریدہ، کٹے پروں والا، بے بس، غریب، مفلس، بے سروسامان، کمزور، ناتواں، مجبور، ناچار، محتاج

بے پر کی

بے بنیاد ، بے اصل ، جھوٹی (بات وغیرہ).

بے پر و بال

مجبور، لاچار، بے چارہ، بے سرو سامان، بے سہارا

بے پر و بالی

لاچاری، مجبوری، بے سہارا پن، بے بسی

بے پَرْدَہ

جو نامحرم سے پردہ نہ کرے، جو پردے میں نہ بیٹھے اور ہر کسی کے سامنے آئے

بے پَرْتَوِ خُورشِید

without reflection of sun, without the rays of the sun

بے پَردہ نَظر آنا

کھلے منہ پھرنا، پردے سے باہر دکھائی دینا

بے پَرہیز

بد پرہیز، احتیاط اور پرہیز نہ کرنے والا

بِے پَرمان

بغیر اختیار، بغیر طاق

بے پردگی

بے پردہ ہونے کی کیفیت یا حالت، عورت کا پردہ میں نہ رہنا، عورت کا کسی نا محرم کے سامنے بنا پردہ جانا، بے حجابی

اردو، انگلش اور ہندی میں بے پَر کے معانیدیکھیے

بے پَر

be-par•बे-पर

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کہار اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

بے پَر کے اردو معانی

صفت

  • ۱. بے وسیلہ ، بے سرو سامان ، بے کس
  • ۲. ناقابل پرواز
  • ۳. (کہاروں کی اصطلاح ) آنْدھی

شعر

Urdu meaning of be-par

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. be vasiila, be sarv saamaan, bekas
  • ۲. naaqaabil parvaaz
  • ۳. (kahaaro.n kii istilaah ) aan॒dhii

English meaning of be-par

Adjective

  • featherless, unable to fly, helpless, constrained

बे-पर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके पर न हो, उड़ने के योग्य, विवश, लाचार, निःसहाय, बेमदद, बेकस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone