تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"player" کے متعقلہ نتائج

پِلِیَر

کھلاڑی ، کھیلنے والا.

player

کِھلاڑی

پَلْڑا

ترازو کا پلّا

پُلَنْدا

مٹھا، گڈی، کاغذ وغیرہ کا لپٹا ہوا یا فائل میں رکھا پیکٹ

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

پُھولوری

رک : پھلوری.

پالِنْدھی

جنس شکر قند و جنس نیلوفر کی ایک قسم جس کا شگوفہ یا پھول کالا ہوتا ہے، ایک بیل، عشق پیچاں، تیوڑی، (انگ: lpomoer) جنس لبلاب؛ جنس ہرن کھری؛ جن٘گلی لبلاب؛ کالی نسوت، کائے پھل، لاط : Conviolvulus turputhum.

پیلْڑَہ

فوطہ ، خصیہ .

پَلوری

کسی جانور کا جوان مادہ بچہ، رک: پٹھیا.

پالائِیدَہ

साफ़ किया हुआ, मार्जित ।

پَھلیندا

بڑی جامن

پالْڑی

پالی ہوئی، پروردہ، پالی پوسی.

پھُلرا

پھندنا

پُھولارا

پھولوں کا ہار بنانے والا.

player کے لیے اردو الفاظ

player

ˈpleɪ.ər

player کے اردو معانی

  • کھلاڑی، ڈراما کا کردار
  • سازنده
  • وہ جو کھیلتا ہے
  • وہ شخص جو کسی کھیل میں حصہ لیتا ہے یا کسی کھیل کا تربیت یافتہ ہے
  • (برطانوی) وہ شخص جو کسی کھیل کے کھیلنے میں پیشہ ورانہ طور پر حصہ لیتا ہے
  • وہ جو داؤں لگا کر ایک جواری کی طرح کھیلتا ہے
  • ایک آلۂ موسیقی بجانے والا
  • ایک مشینی ایجاد جس کے ذریعے کوئی بھی آلۂ موسیقی، بالخصوص پیانو، خود کارانہ طور پر بجتا ہے
  • وہ شخص جو سٹیج پر ایک اداکار کی حیثیت سے مختلف کرداروں کی اداکاری کرتا ہے

player के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खिलाड़ी, ड्रामा का किरदार
  • साज़िंदे
  • वो जो खेलता है
  • वो शख़्स जो किसी खेल में हिस्सा लेता है या किसी खेल का तर्बीयत याफ़ता है
  • (बर्तानवी) वो शख़्स जो किसी खेल के खेलने में पेशावराना तौर पर हिस्सा लेता है
  • वो जो दाओं लगा कर एक जवारी की तरह खेलता है
  • एक आला-ए-मूसीक़ी बजाने वाला
  • एक मशीनी ईजाद जिस के ज़रीये कोई भी आला-ए-मूसीक़ी, बिलख़सूस प्यानो, ख़ुद काराना तौर पर बजता है
  • वो शख़्स जो स्टेज पर एक अदाकार की हैसियत से मुख़्तलिफ़ किरदारों की अदाकारी करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (player)

نام

ای-میل

تبصرہ

player

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone