تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلِیَر" کے متعقلہ نتائج

پِلِیَر

کھلاڑی ، کھیلنے والا.

پَھلیر

(گائے یا بیل) جس کے سفید رنْگ میں سیاہ داغ یا سیاہ رنگ میں سفید داغ ہوں، ایسے جانور کو منحوس سمجھا جاتا ہے

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پھیر

راہ کی کجی ، چکر ، گھماؤ ، موڑ

پَلّی

چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

پَیر

قدم، پاؤں، ٹان٘گ

پِیْر

بوڑھا، ضعیف، معمّر

پُلِیا

پل کی تصغیر

پُھلْواری

باغیچہ، کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں

پِلّی

پِلّا کی تانیث، کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

پُھولوری

رک : پھلوری.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلِیَر کے معانیدیکھیے

پِلِیَر

player•प्लेयर

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پِلِیَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھلاڑی ، کھیلنے والا.

Urdu meaning of player

  • Roman
  • Urdu

  • khilaa.Dii, khelne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلِیَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلِیَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone