تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pitapat" کے متعقلہ نتائج

pitapat

دھڑدھڑاہٹ

پَٹا پَٹ

مسلسل مارنے کی آواز

پِیٹا پیْٹ

موسلا دھار، زور شور کی

پَٹاپَٹی

ایک دھاری دار کپڑا، وہ کپڑا وغیرہ جس پر رن٘گ برن٘گے پھول پتے بیل بوٹے بنے یا کڑھے ہوں، مینا کاری یا چوبکاری کے کام والا کپڑا، مختلف رن٘گوں کے کپڑے کی پٹیوں سے بنی ہوئی کوئی چیز

فُٹ پاتھی

فٹ پاتھ پر رہنے والا، فٹ پاتھ پر زندگی بسر کرنے والا، نچلے یا اوسط درجے کا

پِٹْپِٹْیا

اون وغیرہ کی صفائی دھنائی ؛ اون یا سوت وغیرہ کو صاف کرنے والا.

پھٹ پھٹی

موٹر سائیکل

پَٹاپَٹ بولنا

متواتر یا لگاتار باتیں کرنا

فَٹافَٹ

پھٹا پھٹ ، جلدی سے ، جھٹ پٹ.

پَھٹ پَھٹیا

موٹر سائیکل جس کے چلنے میں پھٹ پھٹ کی آواز نکلتی ہے

پَٹ پَٹ

a beating

پِٹ پِٹ

پِٹ (رک) کی تکرار کسی چھوٹی چیز کے گرنے یا ہلکی چوٹ یا ضرب کی آواز.

پِتا

باپ، والد

پِٹا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

pitapat کے لیے اردو الفاظ

pitapat

pitapat کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق

  • دھک دھک سے
  • دھما دھم
  • دھڑکن سے
  • دھردھراہٹ سے
  • دھکدھکی کے ساتھ
  • پھڑپھڑاہٹ میں
  • اختلاج قلب سے
  • نبض کی دھڑکنوں کے تیز تواتر کے ساتھ

pitapat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण

  • धक धक से
  • धमा धम
  • धड़कन से
  • धर धराहट से
  • धुकधुकी के साथ
  • फड़फड़ाहट में
  • इख़तलाज-ए-क़लब से
  • नब्ज़ की धड़कनों के तेज़ तवातर के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pitapat)

نام

ای-میل

تبصرہ

pitapat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone