تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹْپِٹْیا" کے متعقلہ نتائج

پِٹْپِٹْیا

اون وغیرہ کی صفائی دھنائی ؛ اون یا سوت وغیرہ کو صاف کرنے والا.

پَٹاپَٹی

ایک دھاری دار کپڑا، وہ کپڑا وغیرہ جس پر رن٘گ برن٘گے پھول پتے بیل بوٹے بنے یا کڑھے ہوں، مینا کاری یا چوبکاری کے کام والا کپڑا، مختلف رن٘گوں کے کپڑے کی پٹیوں سے بنی ہوئی کوئی چیز

پَٹاپَٹ بولنا

متواتر یا لگاتار باتیں کرنا

پَٹْ پِٹی

چڑیا کی قسم کا ایک خوش آواز پرندہ جس کا گوشت سریع الہضم ہے جو درد گردہ اور سنگ گردہ کے لے مفید ہوتا ہے

پِٹْ پِٹی

ٹین کا چھوٹا چراغ، ٹین کی ڈبیا

پَٹْیا

مان٘گ، پٹی

پَٹْیَہ

پٹیت

پاپِیا

ارنڈ کی ایک قسم ، ارنڈ خربوزہ ، پپیا.

پِٹْپِٹانا

مجبور ہوجانا، ہاتھ پیر پٹخ کر رہ جانا

پوٹْیا

رک پوتھی (۳)

پِیٹِیا

پیٹ کے موافق غذا، روزانہ کی خشک خوراک

پَرْپَٹی

پپڑی

پوپٹَا

رک : پپوٹا .

پَٹَنْیا

وہ چیز جو پٹنہ شہر یا صوبے سے متعلق ہو یا وہاں پیدا ہوئی یا بنی ہو.

پِپَّٹا

ایک مٹھائی کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹْپِٹْیا کے معانیدیکھیے

پِٹْپِٹْیا

piTpiTyaa•पिटपिटया

  • Roman
  • Urdu

پِٹْپِٹْیا کے اردو معانی

  • اون وغیرہ کی صفائی دھنائی ؛ اون یا سوت وغیرہ کو صاف کرنے والا.

Urdu meaning of piTpiTyaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.un vaGaira kii safaa.ii dhunaa.ii ; u.un ya svat vaGaira ko saaf karne vaala

पिटपिटया के हिंदी अर्थ

  • ऊन आदि की सफ़ाई धुनाई; ऊन या सूत आदि को साफ़ करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹْپِٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹْپِٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone