تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹَنکاش" کے متعقلہ نتائج

پِٹَنکاش

جنس قرموط ، کان٘ٹوں والی مچھلی ، لاط Esax scolopax یا Silurus pabda .

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

پُٹَنکھی

چھوٹی چھوٹی آن٘کھیں جو دیکھنے میں پٹم معلوم ہوں

پَٹَکْنا

پَٹَخْنا، کسی چیز کو کسی دوسری چیز پر زور سے دے مارنا، زمین پر گرانا یا دے مارنا

پَنکھے

پن٘کھا ( رک ) کی مغیرہ حالت یا جمع ( تراکیب میں مستعمل ).

پَنکھا

بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا

پَنکھی

طائر ، پرند ، چڑیا ، پنچھی.

پَٹکا

وہ پٹی کپڑا یا رومال وغیرہ جس سے کمر کسی جاتی ہے، کمر پیچ، کمر بند

پِٹَنکاکی

اندرائن

پِٹْنا

مار کھانا، پیٹنا (رک) کا لازم

پونکا

پوکا

پَٹُوکا

پٹکا

پَٹَنْیا

وہ چیز جو پٹنہ شہر یا صوبے سے متعلق ہو یا وہاں پیدا ہوئی یا بنی ہو.

پٹنہ

صوبہ بہار کی راجدھانی اور مشہور شہر

پَنکا

پَن٘ک، کیچڑ، دلدل

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹَنکاش کے معانیدیکھیے

پِٹَنکاش

piTa.nkaash•पिटंकाश

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

پِٹَنکاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنس قرموط ، کان٘ٹوں والی مچھلی ، لاط Esax scolopax یا Silurus pabda .

Urdu meaning of piTa.nkaash

  • Roman
  • Urdu

  • jins qarmot, kaanTo.n vaalii machhlii, laat Esax scolopax ya Silurus pabda

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹَنکاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹَنکاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone