تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسَنْیا" کے متعقلہ نتائج

پِسَنْیا

پیسنے والا، گھونٹنے چھاننے والا (بھن٘گ وغیرہ)

پَسِینَہ

محنت اور مشقت میں بدن سے خارج ہونے والا پانی

پسینا

وہ نمی یا رطوبت جو بدن کے مسامات سے نکلتی ہے (عموماً گرمی گھمس محنت شرم ندامت انفعال یا خوف کی وجہ سے)

پِسْنا

پتھر وغیرہ کی رگڑ سے سرمے کی طرح باریک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہوجانا، آٹا ہوجانا

پَسْتِیا

رک : پست ہمت .

پَسِینوں

پسینا (رک) کی جمع (مرکبات میں مستعمل).

پَسِینے

پسینا کی جمع یا مغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَسِینی

Modern, recent.

پسیں

last/posterior, hindmost, between mid-day and sunset

پَیسْنا

گھسنا، داخل ہونا

پَسَنْدا

گوشت کا ادھ کٹا چھوٹا چپٹا پارچہ، گوشت کا کچلا ہوا پارچہ

پِنْیا

کھلی ، تیل نکالنے کے بعد جو پھوک بچ جائے ، رک : پنیاک .

پَٹَنْیا

وہ چیز جو پٹنہ شہر یا صوبے سے متعلق ہو یا وہاں پیدا ہوئی یا بنی ہو.

پِھنْیا

ایک زیور جو کان میں پہنا جاتا ہے .

پَسْلِیَہ

ورید جو پسلی سے تعلق رکھتی ہو ؛ انگ : Casta .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسَنْیا کے معانیدیکھیے

پِسَنْیا

pisaniyaa•पिसनिया

اصل: ہندی

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

پِسَنْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیسنے والا، گھونٹنے چھاننے والا (بھن٘گ وغیرہ)

Urdu meaning of pisaniyaa

  • Roman
  • Urdu

  • piisne vaala, ghonTne chhaanne vaala (bhang vaGaira

English meaning of pisaniyaa

Noun, Masculine

  • one who grinds something (esp. cannabis)

पिसनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीसने वाला, घोंटने छानने वाला (भंग वग़ैरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسَنْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسَنْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone