تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْلِیَہ" کے متعقلہ نتائج

پَسْلِیَہ

ورید جو پسلی سے تعلق رکھتی ہو ؛ انگ : Casta .

تَحْت پَسْلِیَہ

(طب) پسلیوں کے پیچھے یا پسلیوں کے درمیان.

پَسْلِیاں نِکَل آنا

۔ بہت دبلا ہوجانے سے پسلی کی ہڈیوں کا نمودار ہوجانا۔

پَسْلِیاں نِکَل آنا

بہت دبلا ہوجانے سے پسلی کی ہڈیوں کا نمودار ہو جانا .

پَسْلِیاں گِنی جانا

بہت لاغر ہونا، سخت دبلا یا کمزور ہونا

پَسلِیاں توڑنا

بہت مارنا، خوب پیٹنا

پَسلِیاں توڑ دوں گا

دھمکی کے طور پر کہا جاتاہے، بہت ماروں گا، خوب پیٹونگا

پَسْلی

پہلو کی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی (یہ ہڈیاں ریڑھ سے نکل کر دل جگر اور معدے کے اوپر تک چھائی ہوئی ہیں)، پنجر

پَسَلا

مینہ کی بوچھاڑ، سخت بارش

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پالْیا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.

پَسْتِیا

رک : پست ہمت .

پِیلِیَہ

یرقان کی بیماری کا عام نام جس میں تمام بدن آن٘کھیں وغیرہ زرد پڑ جاتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْلِیَہ کے معانیدیکھیے

پَسْلِیَہ

pasliya•पस्लिया

دیکھیے: پَسْلی

  • Roman
  • Urdu

پَسْلِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ورید جو پسلی سے تعلق رکھتی ہو ؛ انگ : Casta .

Urdu meaning of pasliya

  • Roman
  • Urdu

  • variid jo paslii se taalluq rakhtii ho ; ang ha Casta

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْلِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْلِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone