تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرِتْنا" کے متعقلہ نتائج

پِرِتْنا

فوج ، فوج کا ایک دستہ جس میں ۲۴۳ ہاتھی ، ۲۴۳ رتھ ، ۷۲۹ گھوڑے اور ۱۲۱۵ پیادے ہوتے ہیں.

پِرِتْنانی

فوج کا جرنیل، کمانڈر

پَریْتنا

(دھاگا یا سوت) لپیٹنا ، اٹیرنا.

پِرَتان

شگوفہ ؛ شاخ ؛ ریشہ ، ریشوں والا پودا ؛ بیل ؛ ایک قسم کی بیماری ، مرگی.

پَرْتَن

(مساحت) چار بیگھے کے مساوی قطۂ زمین.

پَتْنا

وہ کپڑا جس سے پُچارا پھیرتے ہیں

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پَرانا

دوڑنا، بھاگنا، چن٘پت ہونا، دور ہونا، فرار ہونا

پِرونا

کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

پِرَجْنا

چالاک یا ہوشیار عورت ؛ ہوشیاری ، چالاکی ، سمجھ ، عقل ، بدھ ، دانائی ؛ علم ، تمیز ، فہم ، فراست.

پَرِنْنا

نمستے کرنا، ڈنڈوت کرنا، آداب بجا لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرِتْنا کے معانیدیکھیے

پِرِتْنا

piritnaa•पिरितना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِرِتْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فوج ، فوج کا ایک دستہ جس میں ۲۴۳ ہاتھی ، ۲۴۳ رتھ ، ۷۲۹ گھوڑے اور ۱۲۱۵ پیادے ہوتے ہیں.

Urdu meaning of piritnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fauj, fauj ka ek dastaa jis me.n २४३ haathii, २४३ rath, ७२९ gho.De aur १२१५ pyaade hote hai.n

पिरितना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेना, सेना का एक दस्ता जिसमें 243 हाथी, 243 रथ, 729 घोड़े और 1215 पैदल सेना शामिल हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرِتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرِتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone