تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَتان" کے متعقلہ نتائج

پِرَتان

شگوفہ ؛ شاخ ؛ ریشہ ، ریشوں والا پودا ؛ بیل ؛ ایک قسم کی بیماری ، مرگی.

پِرِتْنا

فوج ، فوج کا ایک دستہ جس میں ۲۴۳ ہاتھی ، ۲۴۳ رتھ ، ۷۲۹ گھوڑے اور ۱۲۱۵ پیادے ہوتے ہیں.

پُراتَن

قدیم، پرانا

پَرْتَن

(مساحت) چار بیگھے کے مساوی قطۂ زمین.

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

پِرَیان

روانگی ، رخصت ؛ سفر ، کوچ ؛ حملہ ، چڑھائی ، لشکر کشی ؛ موت.

پِرَتاپ

حرارت ، تپش ، تکلیف ، درد ، غم ، رنج ، اندوہ ، افسوس ، مصیبت ؛ ایک دوزخ کا نام.

پُرْتا

بساط ، حیثیت ، قدرت.

پَروہِتانی

پروہت کی تانیث، پروہت کی بیوی

پَریتنی

عورت پریت، بھوتنی، چڑیل

پَریْتنا

(دھاگا یا سوت) لپیٹنا ، اٹیرنا.

پَروان

بادبان کا ڈنڈا

پَرِسْتان

سرزمین پریاں، پریوں کے رہنے کی جگہ، پریوں کا ملک، پریوں کا اکھاڑا، دیو اور پری کی بودباش کا مقام (مجازاً) حسینوں کا مجمع

پَران

سانس، دل، روح، جان

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَتان کے معانیدیکھیے

پِرَتان

pirataan•पिरतान

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

پِرَتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شگوفہ ؛ شاخ ؛ ریشہ ، ریشوں والا پودا ؛ بیل ؛ ایک قسم کی بیماری ، مرگی.

Urdu meaning of pirataan

  • Roman
  • Urdu

  • shaguufaa ; shaaKh ; resha, resho.n vaala paudaa ; bail ; ek kism kii biimaarii, murgii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone