تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَشَسْت" کے متعقلہ نتائج

پِرَشَسْت

جس کی تعریف یا صفت بیان کی جائے، جس کو سراہا جائے

پِرَشاسْتا

منتظم، مہتمم، حاکم صوبہ، راجہ

پَرَسْت

ترکیب میں جزو دوم: پوجنے والا، پرستش کرنے والا؛ دیکھ بھال کرنے والا، محافظ

پَراسْت

ہرایا ہوا ، مغلوب .

پُرْسَہ

پرسا

پَرَسْتِش

عبادت، پوجا

پَرْبَت

پہاڑ، کوہ

پَرَسْتی

عبادت، پوجا (مرکبات میں جزو دوم کے طور پرمستعمل)

پُرْسِش

پوچھنا، دریافت، استفسار

پَسْت

نیچا، نشیبی، بالا کی ضد

پُشْت

جسم کا پچھلا حصّہ، شانوں سے لے کر ریڑھ کی ہڈی کے آخری سرے تک، پیٹھ

پُرْشِش

پَرْسی

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی جو ندیوں میں ہوتی ہے.

پَرَسْتا

کوئی جس کی پرستش کی جائے

پَرْسا

ایک خوراک، ایک آدمی کے کھانے کے لئے کافی کھانا جو تھالی میں رکھ کر دیا جائے، پتل

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَشَسْت کے معانیدیکھیے

پِرَشَسْت

prashast•प्रशस्त

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پِرَشَسْت کے اردو معانی

صفت

  • جس کی تعریف یا صفت بیان کی جائے، جس کو سراہا جائے
  • موصوف، معروف
  • بہترین، نہایت اچھا، اعلیٰ

Urdu meaning of prashast

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii taariif ya sifat byaan kii jaaye, jis ko saraahaa jaaye
  • mausuuf, maaruuf
  • behtariin, nihaayat achchhaa, aalaa

प्रशस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी प्रशंसा या विशेषण का वर्णन किया जाये, जिसको सराहा जाये
  • प्रशंसनीय, प्रसिद्ध
  • बेहतरीन, अत्यधिक अच्छा, श्रेष्ठ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَشَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَشَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone