تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pintle" کے متعقلہ نتائج

pintle

سَلاخ

پِچْھلے

پچھلا کی محرفہ شکل تراکیب میں اور حسب ذیل معنی میں مستعمل

پستے

ایک قسم کا چھوٹا کتّا جسے اکثر لیڈیاں گود میں رکھتی ہیں۔

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

پِنْجلی

کشا گھاس کے دو تنکے جن سے بھین٘ٹ کے وقت اشیا کو پکڑتے ہیں۔

پِچْھلے کو

سحری کے وقت، آخر شب

پِیٹے میں

around, almost, within

پِچْھلے سے

آخر شب سے ، سحر کے وقت سے ، صبح کا ذب سے .

پِیٹھے میں

رک : پیٹے میں.

پِینے والا

کنایۃً: مے کش، بادہ کش، مے نوش، شرابی

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

ہَمیں پیٹے

سخت قسم جو کسی عزیز یا دوست کو دی جاتی ہے، ہمارا ماتم کرے، ہمیں رووئے، ہمیں زندہ نہ دیکھے، ہمیں ہے ہے کرے، ہمارا مردہ دیکھے

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے

پِٹیل

پٹ جانے والا، مار کھانے والا، بزدل

pintle کے لیے اردو الفاظ

pintle

pintle کے اردو معانی

اسم

  • سلاخ یا چٹخنی، عموماً افقی، بالخصوص وہ جو ایک محور کا کام دیتی ہے
  • قبضے کی کیل
  • (جہاز رانی) ایک چٹخنی جس سے پتوار، دنبالہ (پوسٹ) کے ساتھ لٹکی ہوتی ہے

pintle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सलाख या चटख़्नी, उमूमन उफु़क़ी, बिलख़सूस वो जो एक महवर का काम देती है
  • क़बज़े की कील
  • (जहाज़रानी) एक चटख़्नी जिस से पतवार, दनबाला (पोस्ट) के साथ लटकी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pintle)

نام

ای-میل

تبصرہ

pintle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone