تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنگاس" کے متعقلہ نتائج

پِنگاس

مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Pimelodius pangasius ؛ جنگلی قبائل کی قسم کا سردار ؛ گان٘و کا مکھیا یا مالک

پِنگا

(جراحی) وہ شخص جس کی پنڈلیوں کی نلیاں (ہڈیاں) پیدائشی ٹیڑھی ہوں ، پھین٘گڑا .

پُنگا

ایک قسم کی ڈھیلی سلوار

پَنّگا

بے ڈھن٘گا، بے طور، بے ہن٘گم، لن٘گڑا، معذور، ٹیڑھی ٹان٘گوں والا، ٹان٘گوں سے معذور

پَرْگاس

رک: پرکاش.

پَنگار

رک : پنگورا

پَنْچاس

رک : پچاس.

پُن گاو

سب سے اعلیٰ ترین مردانہ خصوصیات کا حامل، ہیرو۔

پِیاس

پانی پینے کی خواہش، تشنگی

کھاری پِنگا

(کاشت کاری) کسی قدر کھریاتا پانی جو ذائقے میں اچھا اور پودوں کے لیے مفید ہو.

پِنْہاں

پوشیدہ، چھپا پوا، خفیہ

پَنْگَھٹ

کن٘ویں، نہر یا دریا کے کنارے پانی لینے یا بھرنے کے لیے بنی ہوئی جگہ، پانی بھرنے کی جگہ جو گھاٹ پر ہوتی ہے

پِنْہا

پنہاں کی تصغیر، پوشیدہ

پَنْچھی

پرندہ، چڑیا

پَناہ

بچنے کا ٹھکانا، امن کی جگہ، مامن.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنگاس کے معانیدیکھیے

پِنگاس

pi.ngaas•पिंगास

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پِنگاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Pimelodius pangasius ؛ جنگلی قبائل کی قسم کا سردار ؛ گان٘و کا مکھیا یا مالک

Urdu meaning of pi.ngaas

  • Roman
  • Urdu

  • machhlii kii ek qism, laat ha Pimelodius pangasius ; janglii qabaa.il kii qasam ka sardaar ; gaanv ka mukhiya ya maalik

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنگاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنگاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone